فوزیہ قصوری عمران خان کے خلاف الیکشن لڑیں گی May 25, 2018 گزشتہ روز پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شمولیت اختیار کی تھی
احترام رمضان کے حوالے سے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا فیصلہ معطل May 25, 2018 چینلز رمضان کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے خود اقدامات اٹھائیں. اسلام آباد ہائیکورٹ
ن لیگی حکومت نے ارکان اسمبلی کی موجیں کرادیں May 25, 2018 مالی بل 2018-19 میں موجودہ اور سابق اراکین پار لیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
نگراں وزیراعظم کیلئےاسپیکرقومی اسمبلی کو خط لکھوں گا ،خورشید شاہ May 25, 2018 نگراں وزیر اعظم کے لئے اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات نہیں ہوگی ،خورشید شاہ
کشمیراورفلسطین میں جنیوا کنونشن کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ملیحہ لودھی May 25, 2018 اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مباحثے سے خطاب .
” کوئی سویلین بھارتی ہم منصب سے ملکر کتاب لکھتا تو غدارکا فتویٰ لگا دیا جاتا” May 25, 2018 اگر یہ کتاب کسی سویلین یا سیاستدان نے بھارتی ہم منصب کے ساتھ مل کر لکھی ہوتی تو آسمان سر…
سیاسی جماعتوں کیلئے 330 انتخابی نشانات کی فہرست جاری May 25, 2018 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کے لیے 330 انتخابی نشانات کی فہرست تیار کر لی۔
وزیر ریلوے آج 5 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے May 25, 2018 وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق آج محکمہ ریلوے کی 5 سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔
پی ٹی آئی نےامیدواروں سے پارٹی نہ چھوڑنے کےحلف نامے مانگ لئے May 25, 2018 حلف نامے کے تحت امیدوار پارٹی کے خلاف کسی قسم کی مہم کا آغاز بھی نہیں کریں گے
فاٹاکےخیبرپختونخوامیں انضمام کا بل سینیٹ سےبھی منظور May 25, 2018 بل کی حمایت میں 71 اور مخالفت میں 5 ووٹ آئے