نگران وزیراعظم کے معاملے پر حکومت وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے،نوید قمر May 24, 2018 ہمارے پاس 28مئی تک کا وقت ہے کوشش ہےمعاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے
پاکستان الیکشن میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا-شاہد خاقان عباسی May 24, 2018 فاٹا اصلاحات بل ابتدا ہے اور ہمیں فاٹا کے عوام کا اعتماد حاصل کرنا ہے
پاکستان میں بھارتی فلموں پر عارضی پابندی عائد May 24, 2018 بھارتی فلموں پر عائد کی گئی پابندی عید کے روز سے اگلے دو ہفتوں تک جاری رہے گی
پاکستان ہمسایوں کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔سربراہ پاک نیوی May 24, 2018 مسلم ممالک کو باہمی اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کرنا چاہئے
مستعفی ہونے پر کسی نےمجھ سے رابطہ نہیں کیا۔فوزیہ قصوری May 24, 2018 سمجھوتے میں اصولو ں پر کمپرومائز کیا جائے تو پھر اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
سعودی عرب سے 100 پاکستانی ڈی پورٹ May 24, 2018 غیرقانونی طورپرمقیم پاکستانیوں کوقید کی سزا مکمل ہونے پر واپس بھجوا دیا گیا
شاہدخاقان اورخورشیدشاہ کی ملاقات منسوخ،نگراں وزیراعظم کا معاملہ لٹک گیا May 24, 2018 نگراں وزیراعظم کےمعاملے پرشاہد خاقان عباسی سےاب کوئی ملاقات نہیں ہوگی،خورشید شاہ
کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں قراردادمنظور May 24, 2018 قرارداد میں بھارت سے کنٹرول لائن پرفائرنگ اور گولہ باری فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
موجودہ حکومت نے 5سال میں 11ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی،شہباز شریف May 24, 2018 حویلی بہادرشاہ منصوبہ دسمبر میں 800 میگاواٹ بجلی دے گا
پانی کی کمی کو پورا نہیں کیاگیاتوحالات خراب ہوسکتےہیں۔خورشید شاہ May 24, 2018 سندھ میں کھارا پانی ہےاورکوٹری بیراج کی طرف پانی نہیں جا رہا