2سال بعد عمران خان اسمبلی آئے،جھگڑاکرایا اور چلے گئے May 24, 2018 فخر ہے کہ ہم کامیاب ہوئے اور ایک کرپٹ وزیراعظم منی لانڈرنگ پر مجرم ٹھہرایا گیا
فاٹا اصلاحات بل کی اتفاق رائے سے منظوری قابل تحسین ہے ۔نوید قمر May 24, 2018 آج تقریباً سب نے متحد ہو کر نوآبادیاتی نظام کو ختم کیا
فاٹا اصلاحات بل کے نتائج پاکستان کیلئے مثبت ہوں گے ۔وزیراعظم May 24, 2018 اپوزیشن نےبل کی منظوری کےلیے ہمارا ساتھ دیا جس پر اپوزیشن کے مشکور ہیں
فوزیہ قصوری پی ایس پی میں شامل ہوگئیں May 24, 2018 کراچی: تحریک انصاف کی سابقہ رہنما فوزیہ قصوری نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔…
عمران خان 27 مئی کو کراچی کا دورہ کریں گے May 24, 2018 امریکا میں فائرنگ سے قتل طالبہ سبیکا کے گھرتعزیت کے لئے بھی جائیں گے
چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات May 24, 2018 چیف جسٹس نے چینی ہم منصب کو جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی
مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں 46 سوالوں کے جواب دے دیئے May 24, 2018 ریفرنس میں نامزدملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کمرہ عدالت میں موجود تھے
فنانس بل، آج سے 7 ہزار اشیا پر کسٹم ڈیوٹی کا اطلاق ہوگیا May 24, 2018 لیدر، ٹیکسٹائل، اسٹیل مصنوعات، گارمنٹس سمیت 7 ہزار سے زائد درآمدی اشیاء مہنگی ہونگی
صحت کے شعبے میں پاکستان، بھارت اور بنگلادیش سے پیچھے May 24, 2018 پاکستان کی 154 پوزیشن ہے جبکہ بھارت کی 145 پوزیشن ہے
نواز شریف نے چیئرمین نیب کو قانونی نوٹس بھیج دیا May 24, 2018 قانونی نوٹس کے مطابق چیئرمین نیب کے الزامات کو قبل از انتخابات دھاندلی قرار دیا گیا