احسن اقبال اپنا اقامہ خود پیش کرنے پر مجبور May 23, 2018 تحریک انصاف نے چوکیدار کا اقامہ رکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔
ووٹ کے ذریعے قبضہ گیروں سے پنجاب چھین لیں گے۔زرداری May 23, 2018 جب جیالے میدان میں ہوں، تو بھٹو مخالفین کی شکست یقینی ہوتی ہے
ملالہ یوسفزئی کا سبیکا کے والد کو فون-موت پرافسوس کا اظہار May 23, 2018 سبیکا ایک ہونہار طالبہ تھی سبیکا کے موت سے قوم ایک ہونہار بیٹی سے محروم ہو گئی ہے
نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا -خورشید شاہ May 23, 2018 حکومت نگراں وزیراعظم کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔خورشید شاہ
الگ صوبے کی بات غیر قانونی اور غیرآئینی نہیں ہے۔فیصل سبزواری May 23, 2018 سندھ حکومت واحد صوبائی حکومت ہے جو اپنی آبادی کم گننے پرخوش ہے
ماضی کی غلطیاں آج بھی دہرائی جا رہی ہیں۔وزیراعظم May 23, 2018 آج تک اس ملک میں کیا کچھ ہوتا رہا سب عوام کے سامنے لانا ہوگا
فاروق ستار کا وزیراعلیٰ سندھ سے معافی مانگنے کا مطالبہ May 23, 2018 معافی نہ مانگنے کی صورت میں فاروق ستار کا احتجاج کا دائرہ بڑھانے کا اعلان
بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دینگے،ترجمان پاک فوج May 23, 2018 کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان میں بھارتی مداخلت کا بڑا ثبوت ہے،میجر جنرل آصف غفور
پی ٹی آئی رہنما فوزیہ قصوری نے استعفیٰ دے دیا May 23, 2018 فوزیہ قصوری نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر قائدین کو بھیج دیا ہے
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں May 23, 2018 ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار407 ہوگئی