نواز شریف کے الزامات خطرناک ہیں۔مولابخش چانڈیو May 23, 2018 نوازشریف نے سر جھکا کر نوکری نہیں کی توپرویز مشرف کو باہر کیوں جانے دیا
جھوٹ بولنے،لوگوں کو دھوکہ دینے والوں کے پول کھل گئے،نواز شریف May 23, 2018 2013میں اٹک میں بجلی نہیں آتی تھی،ہم یہاں بجلی لے آئے
بھارتی گولہ باری سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پرپھرکشیدگی May 23, 2018 دوطرفہ فائرنگ اورگولہ باری میں 5 بھارتی شہری مارے گئے،بھارتی فوج کا دعویٰ
پانامامیں 400لوگ تھے، پیشیاں صرف نوازشریف بھگت رہےہیں،مریم May 23, 2018 نوازشریف18سال پہلے بھی اٹک جیل میں عوام کی محبت کی سزا بھگت رہا تھا
الیکشن کمیشن نےرجسٹرڈووٹرز کےحتمی اعداد و شمارجاری کردیے May 23, 2018 پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے
سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز اٹک پہنچ گئے May 23, 2018 نواز شریف اور مریم نواز ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے
آرمی چیف کا جونیئر لیڈرزاکیڈمی شنکیاری کا دورہ May 23, 2018 جےایل اےکےکمانڈنٹ نےجنرل قمر جاوید باجوہ کو تفصیلی بریفنگ دی
حج پرپاکستانی بھکاریوں اورجیب کتروں کےسعودیہ جانے کاانکشاف May 23, 2018 عازمین کو سعودی عرب میں فنگرپرنٹس لینے سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں،سردار یوسف
کراچی میں ماں شیرخوار بیٹے سمیت 8ویں منزل سے کود گئی May 23, 2018 رمشا کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا۔ پولیس۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے۔
وزیر داخلہ سندھ کی مزارات اور درگاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت May 23, 2018 مزارات کے احاطے کے اطراف میں مشکوک سرگرمیوں پر خاص نظر رکھنے کی ہدایت