پیپلزپارٹی کا انتخابات میں فنکاروں کو میدان میں اتارنے کافیصلہ May 22, 2018 گل رعنا،قیصر نظامانی، ایوب کھوسو،ساجدحسن2018کے انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
انسداد دہشتگردی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کل سے شروع ہوگا May 22, 2018 شنگھائی تعاون تنظیم کا انسداد دہشت گردی سے متعلق اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
تحریک انصاف اجلاس میں جہانگیر ترین نے پیسہ لگانے کا طعنہ دیدیا May 22, 2018 اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا
غلطی ہوگئی ہمیں نیب کا کالا قانون ختم کرنا چاہیے تھا۔وزیراعظم May 22, 2018 نیب صرف اور صرف مسلم لیگ ن کو توڑنے کیلئے بنائی گئی تھی
امریکی جنرل جوزف کا آرمی چیف کو فون،سبیکا کے انتقال پراظہار تعزیت May 22, 2018 کمانڈر جنرل جوزف نے سبیکا کے اہل خانہ سے بھی اظہار تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا
پی ٹی آئی کے نعیم الحق نے ن لیگ کے دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا May 22, 2018 نجی ٹی وی کے پروگرام کےدوران دونوں رہنمائوں کے درمیان تلخ جملوں کو تبادلہ بھی ہوا
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس-بھارتی اشتعال انگیزی کی سخت مذمت May 22, 2018 اجلاس میں ملک کو اندرونی و بیرونی سیکورٹی چیلنجزکا بھی جائزہ لیا گیا
ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے استعفیٰ دے دیا May 22, 2018 کنول نعمان نےاستعفیٰ پارٹی قیادت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیےجانےدیا
عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم بننے کی لکیر نہیں ہے۔مولابخش May 22, 2018 عمران خان سوروزہ پروگرام پیش کرکے وزیر اعظم بننے کی خواہش پوری کر رہے ہیں
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین لڑ پڑے- عمران پریشان May 22, 2018 رائے حسن نواز نااہلی کے بعد پارٹی کاعہدہ اور اجلاسوں میں شرکت کے مجاز نہیں