کابینہ نے فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی آئینی ترمیم کی منظوری دے دی May 22, 2018 فاٹا انضمام کاآئینی ترمیمی مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کرنیکی کی بھی منظور ی دے دی گئی
نواز شریف 2سوالوں کے جواب دیں مقدمہ حل ہوجائے گا۔فواد May 22, 2018 بچوں کے اکائونٹ میں پیسے اور ایون فیلڈ اپارٹمنس کن ذرائع سے خرید ے
لاہور سے ملائیشیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام May 22, 2018 منشیات فروش منشیات بھرے کیپسول پیٹ میں رکھ کرملائشیا جارہے تھے
کراچی سے اسلام آباد جانے والی گرین لائن ٹرین مال گاڑی سے ٹکراگئی May 22, 2018 ٹرین کے انجن کی ٹرالی تباہ ہوگئی اور کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
سودن کےپلان سے پہلےعوام 5سال کاحساب مانگتے ہیں۔مریم اورنگزیب May 22, 2018 یو این ڈی پی کی رپورٹ نے ان کی کارکردگی کا پول کھول دیاہے
کراچی، جھگیوں میں آگ لگ گئی-1بچی جل کر ہلاک May 22, 2018 آگ سلینڈر پھٹنے سے لگی جس سے 200سے زائد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں
عمران خان کےکیے گئے دعووں پر عمل صفر ہوتاہے۔احسن اقبال May 22, 2018 اب قوم کوفیصلہ کرناہےترقی میں استحکام چاہیےیاپھر رکاوٹ چاہیے
ایم این اےشاہ نواز خان کیخلاف جانچ پڑتال کا حکم May 22, 2018 شاہ نواز خان کیخلاف حسن ابدال کے پرائمری اسکول کی عمارت پرقبضے کا الزام ہے
جنوبی افریقا : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 2 پاکستانی بھائی قتل May 22, 2018 دونوں بھائی گزشتہ 6 سال سے کاروبار کےسلسلے میں جنوبی افریقا میں مقیم تھے۔
کراچی میں پہلے شیطان رہتے تھے-نجات مل گئی-وزیراعلیٰ سندھ May 22, 2018 سندھ اسمبلی میں تقریر کے دوران مراد علی شاہ کا اپوزیشن پر طنز۔ شرم دلاتے رہے۔