جی ایم فلائٹ آپریشن کی نئے عہدے پر تقرری اور ترقی خلاف ضابطہ قرار May 22, 2018 گورنمنٹ کمرشل آڈٹ نے انکشاف کیا ہے انور ندیم جعلی ڈگری کے مالک ہیں
پاک-بھارت آبی تنازع: عالمی بینک نے مذاکرات کا آغاز کردیا May 22, 2018 آبی تنازع پر ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے پاکستانی حکام عالمی بینک سے رابطوں میں مصروف۔
نیب مقدمات: شہباز شریف کے داماد مسلسل تیسری بار غیر حاضر May 22, 2018 عمران علی یوسف نیب میں زیر تفتیش بدعنوانی کے 2 مقدمات تفتیش جاری ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ :حکم کی خلاف ورزی پر 8 چینلز کو نوٹسز جاری May 22, 2018 کیس کی سماعت بدھ 23 مئی تک ملتوی ۔
عمران خان نے خیبرپختونخوا تباہ ،زرداری نے کراچی’’ کرچی کرچی‘‘ کردیا،شہبازشریف May 22, 2018 عمران خان 100 دن کے پلان نہیں بلکہ 5سال کا حساب دیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈلاک برقرار May 22, 2018 نوازشریف کسی سابق جج یا بیوروکریٹ کے نام پررضامندنہیں ۔ ذرائع
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پارلیمانی جماعتوں کا مختلف ناموں پر غور May 22, 2018 پیپلزپارٹی کی جانب سے 3 نام زیر غور ہیں
مریم نواز کی (ن) لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی تعریف May 22, 2018 ہماری بہت اچھی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔ مریم نواز
کراچی میں مرغی کی قیمت آسمان کو پہنچنے کے بعد نیچے آنے لگی May 22, 2018 برائیلر مرغی 184روپے سے کم ہوکر 170روپے فی کلو پرآگئی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس May 22, 2018 ملکی انفراسٹرکچر اور توانائی کے شعبوں سے متعلق 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔