الیکشن کمیشن نے عام انتخابات پر 20 ارب سے زائد اخراجات کا ابتدائی تخمینہ لگالیا May 22, 2018 الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے لیے 20 ارب سے زائد کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے۔
بھانجے کو قتل کرنے والا سفاک ماموں گرفتار May 22, 2018 15 مئی کی صبح اپنے بھانجے کو اپنے گھر میں تیز دھار آلے سے قتل کردیا تھا۔
عدلیہ مخالف ریلی کیس کی سماعت 24 مئی تک ملتوی May 22, 2018 دو ملزمان نے تحریری معافی نامے عدالت میں پیش کردیئے۔
سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی ضمانت منظور May 22, 2018 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا
کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران بم بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی May 22, 2018 کارروائی کے دوران 200 کلو بارود اور خودکش جیکٹس سمیت اسلحہ برآمد۔
سبیکا شیخ کی نماز جنازہ حکیم سعید گرائونڈ میں ہوگی May 22, 2018 امریکہ میں قتل پاکستانی طالبہ کی میت منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچنے کا امکان
سندھ ہائیکورٹ :سی ای او کے الیکٹرک اور دیگرکو توہین عدالت کا نوٹس جاری May 22, 2018 سندھ ہائی کورٹ نےکےالیکٹرک کوپیداواری صلاحیت بڑھانے کا حکم دیاتھا،درخواست
عدالت نے رانا مشہود کی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست مستردکردی May 22, 2018 پی پی 149 اور پی پی 150 کی حلقہ بندیوں کو عدالت میں چیلنج کررکھا تھا
نگراں وزیراعظم کے نام پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں اتفاق رائے نہ ہوسکا May 22, 2018 موجودہ حکومت کی آئینی مدت 31 مئی 2018 کو ختم ہو جائے گی ۔جس کے بعد جولائی کے مہینے میں…
قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے کی کوشش نہیں کی گئی-نواز May 22, 2018 ایون فیلڈ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نے جے آئی ٹی پر کئی اعتراضات اٹھا دیئے۔