ہمیں دوسروں کیلئے مثال بننا ہے۔امیر جماعت اسلامی May 21, 2018 آنے والے الیکشن غلامان مصطفیٰ اور غلامان امریکا کے درمیان ہو ں گے
نوازشریف پرمنی لانڈر نگ کے الزامات -کیس عرفان منگی کے سپرد May 21, 2018 عرفان منگی نے اسٹیٹ بینک سمیت دیگر اداروں کے سربراہوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں
حکومت ملی تو بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کریں گے-جہانگیر ترین May 21, 2018 الیکشن میں کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے نوکریاں میرٹ پر پیدا کی جائیں گی۔جہانگیرترین
منظور وٹو،مخدوم احمد محمودپی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے May 21, 2018 نگران وزیراعظم کیلئے ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو قابل اعتراض نہ ہو
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی May 21, 2018 زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک
سندھ کابینہ نے اسلحہ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی May 21, 2018 ایک فرد کے 4 سے زائد اسلحہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار May 21, 2018 کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی 100 انڈیکس میں 246 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ May 21, 2018 بھارتی فوج بلااشتعال گولہ باری و فائرنگ سے شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے۔ آئی ایس پی آر
امریکہ اور بھارت پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔مصدق ملک May 21, 2018 افغان بارڈر پر منی لانڈرنگ کی جاری ہے جس کو روکنے کیلئے ضروری ہے
اسلامی نظام کے مخالفین امریکی ایجنٹ ہیں -سراج الحق May 21, 2018 نااہل قیادت کی وجہ سے پاکستان کا جغرافیہ اور نظریہ خراب ہوگیا ہے۔ سراج الحق