کھوکھلے نعروں سے ملک ترقی نہیں کرتا-بلاول بھٹو May 21, 2018 ملک ترقی اس وقت کرے گا جب مزدور اور کسان معاشی طور پر مضبوط ہوں گے.بلاول
احتساب عدالت میں نواز شریف کا بیان بہت شرمناک تھا۔عمران خان May 21, 2018 نواز شریف نے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کے 2 سال ضائع کیے
’’کراچی میں شدید گرمی کے دوران 65 افراد ہلاک‘‘ May 21, 2018 مختلف علاقوں سے لاشیں ایدھی سرد خانے پہنچائی گئیں-سرکاری طور پر گرمی سے صرف 2اموات کی تصدیق
جھوٹے دعووں اور کھوکھلے نعروں سے ملک ترقی نہیں کرتا۔بلاول May 21, 2018 ملک ترقی اس وقت کرے گا جب مزدور اور کسان معاشی طور پر مضبوط ہوں گے
اقتصادی ترقی کےسفرکیلئےدہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے۔احسن اقبال May 21, 2018 سی پیک کا سفر ہماری حکومت اور میرے لیےیادگار ہے،سابق وزیراعظم کا شکر گزار ہوں
مجھے یقین ہے ووٹ کو عزت ملنے والی ہے۔سابق وزیراعظم May 21, 2018 70 ویں پیشی بھگت کر آیا ہوں اورنواز شریف پر کوئی کر پشن کا الزام نہیں
2مہینے بعد نواز شریف خدمت کیلئے پھر واپس آئیں گے۔مریم نواز May 21, 2018 سابق وزیراعظم نواز شریف جو بھی کہتے ہیں ملک کے بھلے کے لیے کہتے ہیں
تحریک انصاف کے ایم پی اے یاسین خلیل کا عمران خان کو قانونی نوٹس May 21, 2018 عمران خان کی جانب سے لگایا گیا الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی نے 2نام فائنل کرلیے May 21, 2018 پی ٹی آئی کی جانب سے منتخب کیے گئے ناموں پرشہباز شریف سے ملاقات میں غور کیا جائے گا
سابق وزیراعظم اپنی صاحبزادی کی ہمراہ چشتیاں روانہ May 21, 2018 نواز شریف اورانکی صاحبزادی مریم نوازجلسے سے خطاب کریں گے