عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے۔خورشید شاہ May 21, 2018 100 دن کا پروگرام دینا پری پول رگنگ کا اشارہ بھی بنتا ہے
چیئرمین نیب کے حکم پربحریہ ٹاؤن کیخلاف تحقیقات کا باقاعدہ آغاز May 21, 2018 تحقیقات کا آغاز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں منصوبوں کے خلاف کیا گیاہے
فنانس بل میں سگریٹ اور سیمنٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ May 21, 2018 نانس بل میں ٹئیرٹو سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 106 روپے بڑھا کر1776 روپے کردی
توہین عدالت کیس : طلال چوہدری کو اپنے حق میں گواہ پیش کرنیکی ہدایت May 21, 2018 سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی کردی.
نگراں وزیراعظم کون ہو گا؟ مختلف نام گردش کرنے لگے May 21, 2018 حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیےمتفقہ نام پر اتفاق کرلیا گیا
سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا May 21, 2018 احتساب عدالت نے نیب کی ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی
مارنے والے سے بچانے والا زیادہ بڑا ہوتا ہے: احسن اقبال May 21, 2018 مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے
کے پی کے حکومت نے ایک بار پھر اسمبلی اجلاس سے راہ فرار اختیار کرلی May 21, 2018 خیبر پختونخوا حکومت کی آئینی مدت ختم ہونے میں 7 روز باقی رہ گئے ہیں
سکھ اور مسیحی برادری کی جانب سے مسلمانوں کیلئے افطاری کا اہتمام May 21, 2018 روزے داروں کو دودھ، کھجوریں اور کھانے تقسیم کئے جاتے ہیں۔
کم عمر بچیوں کو ہوش کا نشانہ بنانے والا درندہ گرفتار May 21, 2018 ملزم امجد کا متاثرہ بچیوں سے ڈی این اے میچ ہوگیا ہے