پی ٹی آئی کا 100 روزہ پروگرام انقلابی اقدام ثابت ہوگا۔خسروبختیار May 20, 2018 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا عزم خوش آئند ہے
نواز شریف کے بیان کا آنے والے دنوں میں بڑا اثر پڑے گا۔اعتزازاحسن May 20, 2018 نواز شریف کے بیان پر آرٹیکل 6نہیں لگتا اورنہ ہی لگانا چاہئے
تیز رفتار ڈمپررکشہ سے ٹکرا گیا-حادثے میں 8 افراد جاں بحق May 20, 2018 حادثہ سرگودھا کے قریب 110 چک پل گیارہ پر پیش آیا
اسٹنٹ ڈائریکٹر نیب نے 4 سابق ڈی پی اوز کو طلب کرلیا May 20, 2018 نیب لاہور گجرات پولیس کرپشن کیس کی بھی انکوائری کررہاہے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سبیکا شیخ کے گھر آمد May 20, 2018 سبیکا ہونہار طالبہ تھیں پوری قوم سبیکا کی موت پر سوگوار ہے،
عالمی برادری فلسطین کے معاملے پر ذمہ داریاں پوری کرے۔اعزاز چوہدری May 20, 2018 قوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر قراردادوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
سودن کے پلان کا اعلان کرنے والوں نے کے پی کے میں کیا کیا؟امیرمقام May 20, 2018 قرضہ نہ لینے کے دعوے کرنے والوں نے ریکارڈ قرضے وصول کیے
پی ٹی آئی مسلم لیگ (ق) کے درمیان انتخابات میں اتحاد کا فیصلہ May 20, 2018 دونوںجماعتیں انتخابات میں ایک دوسرے کے امیدواروں کو سپورٹ کریں گی
پاک فضائیہ اور پنجاب حکومت کے درمیان اسپتال کی تعمیر کیلئے معاہدہ May 20, 2018 اسپتال کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط شہباز شریف اور ایئر چیف مارشل نےکی
دہشتگردی پوری دنیاکے امن کیلئے خطرہ ہے،ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔فاروق ستار May 20, 2018 ٹیکساس میں دہشتگردی واقعے میں سبیکاجاں بحق ہوئی جو کہ ایک دکھ والی بات ہے