لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ، حساس اداروں کا مراسلہ جاری May 19, 2018 کالعدم ٹی ٹی پی نے شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے، مراسلہ
سندھ اسمبلی: نصرت سحر عباسی نے ڈپٹی اسپیکر کو جوتا دکھادیا May 19, 2018 شہلا رضا برہم ہوگئی اور انہیں ایوان سےباہر نکلوادیا۔
خواجہ آصف نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت کیلئےسپریم کورٹ کا بنچ تشکیل May 19, 2018 خواجہ آصف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اقامہ کی بنیاد پر نااہل قرار دیا تھا
چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی میں طلبی، اجلاس میں میڈیا کو رسائی نہ دینے کا فیصلہ May 19, 2018 قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس اِن کیمرا کردیا گیا ہے
نقیب قتل کیس کی سماعت ملتوی، سرکاری وکیل کو دھمکیاں ملنے لگیں May 19, 2018 سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار، نوجوان نقیب اللہ محسود کے قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں۔
نواز شریف کا بیانیہ پاکستان کے خلاف ہے: سابق وزیراعظم راجہ پرویز May 19, 2018 شایان شان نہیں، نوازشریف کے بیان کا فائدہ بھارت کو ہوا
نقیب قتل کیس: عدالت نے سماعت 28 مئی تک ملتوی کردی May 19, 2018 سماعت کے دوران سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگر ملزمان کو پیش کیا گیا۔
نقیب قتل کیس: مقدمےمیں پیش نہیں ہوسکتا، دھمکیاں مل رہی ہیں۔سرکاری وکیل May 19, 2018 کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت
شہر قائد میں شدید گرمی: پارہ42 ڈگری تک پہنچ گیا May 19, 2018 آج کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر کا گرم ترین دن ہوسکتا ہے
راؤ انوار کو آج بھی عدالت میں ہتھکڑی لگائے بغیر پیش کیا گیا May 19, 2018 نقیب اللہ قتل کیس کی کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں بند کمرے میں سماعت جاری