نقیب قتل کیس:کمرہ عدالت میں اے سی خراب ہونے پر راؤ انوار کے پسینے چھوٹ گئے May 19, 2018 کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت
بونیر: پولیس نے آثار قدیمہ کی غیرقانونی کھدائی میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا May 19, 2018 ملزمان آثار قدیمہ کی سائٹ پر غیرقانونی کھدائی کر رہے تھے۔
نواز شریف نے بہت نامناسب بیان دیا ہے: شرجیل میمن May 19, 2018 سیاست ہوتی رہتی ہے لیکن ملکی سلامتی کو داو پر نہیں لگایا جاتا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ: پیپلزپارٹی نے 3نام فائنل کرلیے May 19, 2018 نگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے سابق الیکشن کمشنر سونو خان بلوچ فیورٹ ہیں ۔
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا May 19, 2018 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہونگے
نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کوعدالت پہنچا دیا گیا May 19, 2018 پولیس اہلکار راؤ انوار کی بکتر بند گاڑی کو گھیر کر کھڑے رہے
لوڈشیڈنگ کے باعث تیسری سحری بھی شہریوں کی اذیت میں گزری May 19, 2018 پانی کی فراہمی معطل ہونے سے شہریوں کا جینا محال ہوگیا
کشمیر اور فلسطین پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق عمل کیا جائے۔ملیحہ لودھی May 19, 2018 اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں عالمی قوانین کی پاسداری پر بحث میں اظہار خیال
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات May 19, 2018 کراچی میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے۔
سانحہ نشترپارک سمیت 13 مقدمات فوجی عدالت منتقل کردئیے گئے May 19, 2018 فوجی عدالتوں میں بھیجے گئے مقدمات میں کراچی کے 7 اور سکھر کے 6 مقدمات ہیں