نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔اعجاز چوہدری May 18, 2018 ن لیگ کے رہنما ئوں کو سابق وزیراعظم کے بیان کی مذمت کرنی چاہیے
پرویز رشیدکا چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار May 18, 2018 پرویز رشید کے مطابق جس پارلیمانی بورڈ کا حصہ چوہدری نثار بنیں گے اس میں شرکت نہیں کروں گا
ملک بھر میں یوم اظہار یکجہتی فلسطین جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا May 18, 2018 پاکستان ہر فورم پر فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔وزیر اعظم
کشن گنا منصوبے کے افتتاح پر پاکستان کاشدید تحفظات کا اظہار May 18, 2018 بھارت کی جانب سے تنازع حل کیے بغیر منصوبے کا افتتاح کرنا سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے
نواز شریف سےزیادہ غیر ذمہ دارانہ بیان وزیراعظم نے دیاہے۔بلاول May 18, 2018 ن لیگ نےاس ملک کو وفاق کے طور پر نہیں بلکہ ون یونٹ کے طور پر چلایا ہے
بدعنوان عناصرکیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی،چیئرمین نیب May 18, 2018 وہ ملک ترقی نہیں کرسکتے جوجمہوریت کے لبادے میں کرپشن کو فروغ دیں،چیئرمین نیب
خرم نوازگنڈاپورکی منہاج القران ہاسٹل کی لڑکیوں سےبدتمیزی May 18, 2018 پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نوازگنڈاپورلڑکیوں کو ڈانٹتے رہے اور کئی بار شٹ اپ کہا
پیپلز پارٹی نے پنجاب کے حوالے سے اپنی حکمت عملی تبدیل کر لی May 18, 2018 انتخابی محاز کیلئے آزاد امیدواروں پر نظریں جما دیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم سوئیڈن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر May 18, 2018 کرکٹر محمد وسیم آئندہ ماہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
خبردار- عراق جانے والے اپنے ساتھ نسوار نہ لے جائیں May 18, 2018 مشرق وسطیٰ میں ایسے افراد کو گرفتار کرلیا جاتا ہے جن سے نسوار برآمد ہوتی ہے