سیاست ایک مقصد کے تحت کررہاہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی May 18, 2018 مجھے سیاست میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن سیاست میں مقصد کے تحت آیاہوں
نیب ہویا کوئی اورادارہ وہاں انصاف یا احتساب بلاتفریق ہونا چاہیئے،شہبازشریف May 18, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی میواسپتال کےسرجیکل ٹاورکے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو
سندھ کی عدالتوں میں زیرِالتوا ہائی پروفائل مقدمات فوجی عدالت منتقل May 18, 2018 ان میں سانحہ نشتر پارک ، سچل بم دھماکا اور دیگر مقدمات شامل ہیں
سابق وزیراعظم کے معاملے پر چیئرمین نیب کی طلبی پر کوئی دباؤ نہیں May 18, 2018 ،چیئرمین نیب کو سابق وزیراعظم کو پریس ریلیز جاری کرنے پر22مئی کو بلایاہے
سیاسی صورتحال سے اسٹاک ایکسچینج میں مندی May 18, 2018 ہنڈرڈ انڈیکس 246 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 623 کی سطح پر بند ہوا
حکومتی مدت ختم ہونے سے قبل ہی 5 سیکریٹری چھٹی پر روانہ May 18, 2018 موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو ختم ہورہی ہے ،لیکن سیکریٹریز پہلے ہی چھٹیوں پر چلے گئے
شریف برادران میں کوئی اختلاف نہیں ۔ مشاہد اللہ May 18, 2018 خواہ کچھ بھی ہوسابق وزیراعظم نوازشریف کا بیانیہ پارٹی پالیسی رہے گا،مشاہد
رحمان ملک کی کرنل سہیل عابدشہید کےگھرآمد،لواحقین سےاظہار تعزیت May 18, 2018 ملک دشمن عناصر دہشت گردوں کے ذریعےپاکستان کوغیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں
نگران وزیراعظم کے معاملے پر ہم نہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔شاہ محمود May 18, 2018 نوازشریف کا بیانیہ غیر مقبول ہے، ان کا بیان ان کے بیانیے سے زیادہ خطرناک ہے
آرمی چیف سےچینی جنرل کی ملاقات،سی پیک سیکیورٹی پرپاک فوج کی تعریف May 18, 2018 باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی اور بڑھتے ہوئے دفاعی تعلقات پرتبادلہ خیال