ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی آج نیب آفس میں پیشی May 18, 2018 صاف پانی کمپنی اجلاسوں میں شرکت اور اسکے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کے الزامات ہیں
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور دیگر ملزمان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے May 18, 2018 وکیل خواجہ حارث نے ملزمان کو دیئے گئے سوالنامے پر اعتراض کردیا. پیر تک سماعت ملتوی
علی ظفر کیخلاف میشا شفیع ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں May 18, 2018 گزشتہ ماہ میشا شفیع نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں علی ظفر پر جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کیا…
فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہیں: شہباز شریف May 18, 2018 اسرائیلی فون نے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑادی ہیں۔
اصغرخان کیس : نواز شریف کی طلبی کا فیصلہ 21مئی کو کیا جائے گا May 18, 2018 سابق وزیراعظم نواز شریف اصغرخان کیس میں نامزد ہیں
کلی الماس: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں زخمی ہونے والا ہیڈ کانسٹیبل شہید May 18, 2018 آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل نے پسماندگان میں ایک بیوہ اور 2 بچے چھوڑے۔
نگراں وزیراعظم کے نام پر غور : وزیراعظم ، خورشیدشاہ ملاقات آج ہوگی May 18, 2018 وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف باہمی مشاورت سے نگراں وزیر اعظم کا اعلان کرنے کے پابند ہیں
شہریوں کو دوسری سحری بھی اندھیرے میں کرنا پڑی May 18, 2018 کراچی کے کئی علاقے دوسرے رمضان المبارک کو بھی تاریکی میں ڈوبے رہے
ایون فیلڈ ریفرنس :نواز ، مریم اورکیپٹن صفدر آج بیان ریکارڈ کروائیں گے May 18, 2018 گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزمان کا 18مئی کو بیان ریکارڈ کرانے کا فیصلہ سنایاتھا۔
کراچی میں ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری May 18, 2018 آئندہ 6 روز کراچی کا درجہ حرارت 40 سے 43 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی