بن قاسم پاور اسٹیشن میں خراب روٹر کی تنصیب کا کام شروع May 16, 2018 بن قاسم پاور اسٹیشن فنی خرابی ،کے الیکٹرک نے ہالینڈ سے 41 ٹن کا پرزہ روٹر منگوالیا
سی ٹی ڈی کی کارروائی-4دہشت گرد گرفتار-اسلحہ برآمد May 16, 2018 دہشت گردوں کے قبضہ سے چار ہینڈ گرنیڈ، دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیے گئےہیں
الیکشن کمیشن کا غیر ملکی مبصرین کوانتخابات سے دور رکھنے کا فیصلہ May 16, 2018 الیکشن کمیشن کے مطابق کسی بھی غیر ملکی مبصر کو دعوت نامہ نہیں بھیجا جائےگا
خیبر فوڈاتھارٹی نے چینی فوڈ آئٹمز پر پابندی لگادی May 16, 2018 چین میں جانوروں کے حلال کا کوئی طریقہ کار واضح نہیں ہے
پاکستان میں تبدیلی کا سورج طلوع ہوچکا ہے۔مراد سعید May 16, 2018 عمران خان وزیر اعظم بنتے ہی 200 ارب ڈالر واپس لائیں گے
شہباز شریف نے صحت اور تعلیم کا بجٹ اورنج ٹرین منصوبے میں جھونک دیا May 16, 2018 اورنج ٹرین کرپشن کا میگا اسکینڈل ہے جو تحقیقات میں ثابت ہوجائے گا
نواز شریف کو جھوٹے مقدمات بنا کر ہٹایا گیا۔جاوید ہاشمی May 16, 2018 قانون و انصاف ایک گھیرا ہے جس میں سیاستدانوں کو لا کر پھانسیاں لگائی جاتی ہیں
موجودہ صورتحال میں ن لیگ کو ٹھنڈے دل سے غور کرنا ہوگا۔نثارد May 16, 2018 ختم نبوت کا مسئلہ بناا ور اب ملک دشمنی کے الزامات لگ رہے ہیں،ن لیگ کو سوچنا ہوگا
کراچی میں رمضان کے پہلے ہفتے موسم خوشک رہنے کا امکان ہے May 16, 2018 سمندری ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے شدت زیادہ محسوس کی جائے گی
کاروبارکے تحفظ کیلئے نواز مودی سے محبت جتا رہےہیں۔عمران خان May 16, 2018 نوازشریف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ محبت دکھاکر پارٹی کے حق میں مہم چلارہے ہیں