قائمہ کمیٹی اجلاس،چیئرمین نیب کی پیشی سے معذرت قبول: 22مئی کو دوبارہ طلب May 16, 2018 جاوید اقبال کو نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزام کی وضاحت کے لئے طلب کیا گیا تھا
رمضان المبارک کی آمد پر کمشنر کراچی نے پرائس لسٹ جاری کردی May 16, 2018 سموسہ قیمہ درجہ اول فی درجن 168 جبکہ سموسہ قیمہ درجہ دوم فی درجن 120 روپے،
ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور دیگر کا بیان 18 مئی کو ریکارڈ ہوگا May 16, 2018 ایون فیلڈ ریفرنس میں بیان ریکارڈ کرنے سے قبل ملزمان کو سوالنامہ دیا جائے گا
الیکشن کمیشن نےانتخابی نشانات میں انگریزی کے 6 حروف شامل کر لیے May 16, 2018 سیاسی جماعتوں کے لیے 330 انتخابی نشانات کی فہرست بنائی گئی ہے: الیکشن کمیشن
اورنج ٹرین ٹرائل: شہری آج بغیر ٹکٹ کے سفر کے مزہ لے سکیں گے May 16, 2018 ڈیرہ گجراں سے چلنے والی اورنج ٹرین لکشمی چوک پہنچے گی
ممبئی حملہ کیس میں اہم پیشرفت: 2پاکستانی گواہوں کی طلبی کے سمن جاری May 16, 2018 گواہوں میں ایڈیشنل جنرل ایف آئی اے واجد ضیا اورزاہد اختر شامل
بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن: اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال May 16, 2018 متعدد مریضوں کے آپریشنز منسوخ ۔ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ میں مسافروں کی کاؤنٹرز پر لمبی قطاریں
دوصوبوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون May 16, 2018 فنی خرابی کے باعث گدو ، مظفر گڑھ، ملتان اور خیبرپختونخوا کے پاور پلانٹس متاثر ہوئے، ترجمان پاور ڈویژن
قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف قرار داد منظور May 16, 2018 اسرائیل فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، سفارتخانے کی منتقلی مسترد کرتے ہیں،سینیٹ قرارداد
بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہے: وزیر توانائی May 16, 2018 جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی۔ایساواقعہ پہلے بھی رونما ہوچکا ہے