میر ظفر اللہ نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا May 16, 2018 بجٹ میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، میرا دل کرتا ہے بجٹ کارروائی روک دوں
کراچی میں کل پارہ 41 ڈگری کوچھونے کا امکان۔محکمہ موسمیات May 16, 2018 شہر میں سمندری ہوائیں بند ہونے کا امکان ہے: ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات
وزیراعظم کا ارکان کو بجٹ منظوری اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت May 16, 2018 بجٹ اجلاس کے دوران کورم کا مسئلہ پیدا نہیں ہونا چاہیے۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد May 16, 2018 عمران خان نے 2009 میں فیصل آباد میں مختار عرف مکھا کو قتل کیا تھا
پنجاب اسمبلی:ملکی تاریخ میں پہلی باراجلاس شروع ہونے پر گھنٹیاں نہ بج سکیں May 16, 2018 اسپیکرکی انتظامیہ کو بجلی فوری بحال کرانے کی ہدایت
وزیراعظم کے سیکیورٹی اسٹاف کی صحافیوں سے بدتمیزی ، موبائل چھین لیا May 16, 2018 سیکیورٹی اسٹاف کی جانب سے صحافیوں کو کمیٹی 2روم میں روک دیا گیا
وزیر اعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی ناشتہ: نثار کی عدم شرکت May 16, 2018 وزیراعظم نے ناشتے میں ارکان اسمبلی کی حلوہ پوری، چنے ،سفید چاول اور دال سے تواضع کی
تربیلا پلانٹ میں فنی خرابی:پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بجلی کا بریک ڈاؤن May 16, 2018 فنی خرابی کے باعث گدو ، مظفر گڑھ، ملتان اور خیبرپختونخوا کے پاور پلانٹس متاثر ہوئے
نواز شریف کا اپنا سیاسی کردار اتنا داغدار اور اونچ نیچ پر مبنی ہے، نعیم الحق May 16, 2018 ترجمان تحریک انصاف کا سابق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل
مون سون سے قبل پانی کی صورتحال میں بہتری کا امکان نہیں:محکمہ موسمیات May 16, 2018 سندھ کو پانی کی قلت 53 فیصد اور پنجاب کو 47 فیصد تک پہنچ چکی ہے