نیشنل ہائی وے پر2 گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک ۔متعدد زخمی May 16, 2018 زخمی کراچی کے اسپتالوں میں ایڈمٹ ہیں۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پربلااشتعال فائرنگ -پاکستانی شہری شہید May 16, 2018 پاک فوج نے بھی بھرپورجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی چوکیوں کونشانہ بنایا
نواز شریف سے زیادہ خودغرض انسان پاکستانی سیاست میں کبھی نہیں آیا May 16, 2018 جس نے مرے باپ کو نا چھوڑا اور منی لانڈرنگ کا الزام لگا دیا تو وہ ملک کیا کرے گا؟
نواز شریف کا بیان پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہے۔سمیع الحق May 16, 2018 نواز شریف فی الفور اپنا بیان واپس لیں
تنقید کرنیوالےلوگوں نے انٹرویو پڑھاہی نہیں۔وزیرمملکت برائےداخلہ May 16, 2018 دہشت گردی کاخاتمہ،سی پیک،خو شحالی نواز شریف کاکارنامہ ہے
آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان-محکمہ موسمیات May 16, 2018 سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں مطلع صاف ہونے کے باعث چاند دکھائی دے گا، محکمہ موسمیات
نواز شریف بحیثیت وزیراعظم ذاتی کاروبارچلاتے رہے-مولا بخش چانڈیو May 16, 2018 نواز شریف نے خود ہی اعتراف جرم کرلیا ہے۔ اپنی حکومت کوبھی چارج شیٹ کیا
ترک وزیراعظم کا شاہد خاقان کو فون May 16, 2018 ترک وزیراعظم نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
سول اسپتال کراچی میں خون کے کینسر کی تشخیص کی مشین نصب May 15, 2018 خون کے 10اقسام کے کینسر کی تشخیص کی جا سکے گی،مفت ٹیسٹ کئے جائیں گے
نوازشریف کے بیانیے پر بھارت میں ڈھول بج رہے ہیں-اعتزازاحسن May 15, 2018 نوازشریف کو عدالت سے سزا ہونے جارہی ہے، کیونکہ یہ اپنا دفاع نہیں کرسکے