خراب موسم کے باعث شہباز شریف کادورہ بٹ گرام منسوخ May 15, 2018 شہباز شریف کو بٹگرام میں ہونے والے (ن) لیگ کے جلسے سے خطاب کرنا تھا
وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں ٹاک تھی جو نشر نہیں کرنا تھی: مریم اورنگزیب May 15, 2018 گزشتہ روز وزیراعظم کی پریس کانفرنس سرکاری ٹی وی پر نشر نہیں کی گئی
(ن) لیگ آج بٹگرام میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی May 15, 2018 شہباز شریف جلسہ عام میں کارکنوں سے خطاب کریں گے
خیبر پختونخوا اسمبلی :نواز شریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قرارداد جمع May 15, 2018 صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان کی جانب سے قرارداد اسپیکر اسمبلی کے پاس جمع کرائی گئی
امریکی سفارتکار روانگی، کیا کرنل جوزف اور عتیق کے والد میں معاملات طے پا گئے تھے؟ May 15, 2018 عتیق کے والد نے کرنل جوزف کے معاملے میں صلح ہونے یا دیت کی رقم لینے کی تردید کردی
نواز کا متنازع بیان: اپوزیشن نے وزیراعظم کی وضاحت مسترد کردی May 15, 2018 نوازشریف کا بیان بھارتی میڈیا نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا۔ وزیراعظم
وادی نیلم حادثے میں 7افراد جاں بحق۔ مزید لاشوں کی تلاش کا کام جاری May 15, 2018 اب تک تین خواتین سمیت سات افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں
نوازشریف بتائیں اس بیان کی ضرورت کیا تھی؟ شاہ محمود May 15, 2018 ان کے بیان سے ہم گرے لسٹ سے بلیک لسٹ کی طرف جارہے ہیں
پی ٹی آئی کا وزیراعظم سے وضاحت لینے کا فیصلہ May 15, 2018 اس حوالے سے آج اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کیا جائے گا
سانحہ بارہ مئی کیس: میئر کراچی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد May 15, 2018 ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا