(ن) لیگ نے پارٹی ٹکٹ کےلیے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی May 15, 2018 پارٹی ٹکٹ فارم میں نواز شریف اور شہباز شریف پر اعتماد کا حلف نامہ بھی شامل ہے
محکمہ موسمیات : پاکستان میں کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان May 15, 2018 بلوچستان کے جنوب مغربی اضلاع اور سندھ میں 16 مئی کو مطلع صاف ہوگا، ڈاکٹر غلام رسول
قومی سلامتی کے معاملے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے ،وزیراعظم May 15, 2018 وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ نواز شریف پر تنقید کرنے والوں نے خبر نہیں پڑھی۔وزیراعظم
العزیزیہ ریفرنس:واجد ضیاء کا مسلسل چوتھے روز بیان قلمبند May 15, 2018 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں…
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے دفترمیں آتشزدگی May 15, 2018 فرنیچر اور دیگر سامان جل کرخاکستر ہوگیا. اسٹاف روم میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی
نواز کیخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست سے متعلق فیصلہ محفوظ May 15, 2018 لاہور ہائی کورٹ میں درخواست عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے دائر کی
نواز کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ May 15, 2018 جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست پر سماعت کی
پیپلز پارٹی کا نگراں وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کیلئےاہم اجلاس طلب May 15, 2018 اجلاس کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں میں نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کیا جائے گا
نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو مسترد کردیا May 15, 2018 قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ افسوس ناک ، تکلیف دہ ہے جسے مسترد کرتا ہوں، نواز
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینجھرجھیل کی سطح میں کمی، قلت آب کا خدشہ May 15, 2018 محکمہ آبپاشی کےمطابق کینجھر جھیل میں پانی کی سطح میں کمی کے باعث کراچی میں پانی کی قلت ہوسکتی ہے