امریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ May 14, 2018 امریکا نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیایہ کھلی خلاف ورزی ہے
پاکستانی نوجوان کو کچلنے والے کرنل جوزف کوامریکا روانہ کردیا گیا May 14, 2018 امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ کردیا گیا
اوچھے ہتھکنڈوں سے نواز شریف کی مقبولیت ختم نہیں کی جا سکتی-رانا ثنا May 14, 2018 دعوے سے کہتا ہوں شور شرابا 2 دن میں بیٹھ جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
2018میں ووٹ دیا تو خانیوال میں میڈیکل کالج بناؤں گا ۔شہباز شریف May 14, 2018 خانیوال کےاسپتال میں چوری اوررشوت کادورختم ہوگیا،اسپتال میں مریض دھکے کھاتے تھے
بلوچستان حکومت نے3کھرب 52 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا May 14, 2018 آئندہ مالی سال 19-2018کا صوبائی بجٹ مشیر خزانہ رقیہ ہاشمی نے پیش کیا
رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار198 روپےمقرر May 14, 2018 یکم رمضان کو تمام بینک سیونگ اکاؤنٹ سے زکوٰة کٹوتی کریں گے
نواز شریف غدارہے-اس پرآرٹیکل 6 لگناچاہیے۔ پرویز مشرف May 14, 2018 نوازشریف نےاپنےبیان سےفوج اوراسٹیبلشمنٹ کوذمے دارقراردیا ہے
پاک افغان مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری May 14, 2018 مذاکرات میںامن واستحکام کیلئےپاک افغان ایکشن آف پلان کوحتمی شکل دےدی گئی
نوازشریف کے بیان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی May 14, 2018 کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی
وزیر داخلہ احسن اقبال اسپتال سے ڈسچارج -گھرمنتقل May 14, 2018 احسن اقبال نے ڈسچارج ہونے سے قبل اسپتال کی بالکونی میں آ کر قومی پرچم لہرای