اردوبولنے والوں کومتحدہ نے ہر دوسری قومیت سے ڈرایا۔سعید غنی May 14, 2018 کراچی: پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے پاس کراچی کی خدمت…
ڈکیتی پرمزاحمت کے دوران دو افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک May 14, 2018 کراچی: کراچی کے علاقے بفرزون میں ڈکیتی پرمزاحمت کے دوران دو افرادکو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی وی…
فاروق ستار نے اقتدار بہادرآباد کے حوالے کردیا May 14, 2018 اقتدار بہادر آباد کے ساتھیوں کے حوالے کرتے ہیں بہادر آباد کے دوست الیکشن لڑنا چاہتے ہیں تو لڑلیں
امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں۔فضل الرحمان May 13, 2018 مغربی تہذیب کی یلغار نے ہم سے ہماری آزادی چھین لی ہے،اسلامی نظام لاکردم لیں گے
جس سیاست کامقصدپیسےکمانا ہو،ایسی سیاست پرلعنت بھیجتاہوں May 13, 2018 دبئی میں کرپٹ اشرافیہ نےاربوں کی پراپرٹی خریدی کرپٹ حکمران یہاں سےسرمایہ لوٹ کرباہربھیجتے ہیں
نواز شریف نے استحکام پاکستان پہ کاری ضرب لگائی ہے۔مصطفیٰ کمال May 13, 2018 بھارت نےبیان کو بنیاد بناکر پوری دنیا میں پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈاشروع کر دیا ہے
جوکام بھارت نہ کر سکا وہ اب نواز شریف کررہےہیں۔چوہدری سرور May 13, 2018 قومی اداروں کے بعد نواز شریف اب ملک کے خلاف کھل کر سامنے آگئےہیں
نواز شریف کا بیان قومی سلامتی کے خلاف سازش ہے۔شیخ رشید May 13, 2018 میں نوازشریف اور شہباز شریف کی شکل میں میر صادق اور میر جعفر دیکھ رہا ہوں
بھارتی میڈیا نے نواز شریف کے بیان کی غلط تشریح کی ۔ترجمان ن لیگ May 13, 2018 بیان کے مکمل حقائق کو جانے بغیر بھارتی میڈیا کے بدترین پروپیگنڈے کو تقویت دی
عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی لاڈلے ہیں۔میاں افتخار حسین May 13, 2018 تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو سمجھ جانا چاہئے کہ ان کی قسمت میں وزارت عظمیٰ ہے ہی نہیں