آصف زرداری کا شاندار جلسے پر کراچی کےشہریوں سے اظہار تشکر May 13, 2018 کامیاب جلسہ اس بات کی عکاسی ہے کہ کراچی میں خوف کے سائے ختم ہو چکے ہیں
نواز شریف کا پاکستان مخالف بیانیہ کس کو خوش کرنے کیلئے ہے-تجزیہ کار May 13, 2018 کیا یہ وہی ایجنڈا ہےجس کیلئے بلیک لسٹ بھارتی صحافی انٹرویو کرنے پاکستان آرہے تھے
اہل کراچی عمران خان کی شکل میں ایک اورمتحدہ قائد برداشت نہیں کرینگے،بلاول May 12, 2018 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا باغ جناح میں جلسے سے خطاب
کرپشن کو ختم کریں گے لوٹا ہوا پیسہ واپس لائیں گے-عمران خان May 12, 2018 عمران خان کا کراچی کےلئے 10نکات کا اعلان،میئر کا براہ راست الیکشن کرائیں گے
12 مئی ایسا سانحہ تھا جو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا-شاہ محمود قریشی May 12, 2018 بلاول بھٹو صدر، وزیر اعظم اور حکومت آپ کی تھی،اور آپ انصاف مانگ رہے ہو
سانحہ 12مئی کےگواہ وکلا اور خود جج صاحبان بھی ہیں-شاہی سید May 12, 2018 تحریک انصاف 12 مئی 2007 میں نہیں تھی لیکن آج وہ بھی تعزیتی جلسہ کررہی ہے
کرنل جوزف کوامریکاجانے سےروک دیا گیا،امریکی طیارہ واپس چلاگیا May 12, 2018 کرنل جوزف کو امریکی طیارے سی 130سے امریکابھیجا جائے گا۔ ذرائع
پاکستان کی ترقی کراچی کی ترقی سے جڑی ہوئی ہے،وزیراعظم کا اعتراف May 11, 2018 حکومت نے کراچی کی روشنیاں بحال کیں،جمہوری حکومت نہ ہوتی تو ترقی نہیں ہوسکتی تھی
فوڈ اتھارٹی لوگو لگاکر اشیا بیچنے والوں کی شامت آگئی May 11, 2018 حکام نے لوگو لگا کر اشیا بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے تیاری پکڑلی ہے
خلائی مخلوق انتخابات کا انتظار نہیں بلکہ وہ انتخابات لڑرہی ہے۔راناثنااللہ May 11, 2018 پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابات کہاں کہاں سے لڑنا ہے اس کی تیاری ہورہی ہے