نیب بنائی ہی سیاستدانوں کو گندا کرنے کیلئےگئی تھی۔فضل الرحمان May 11, 2018 انتخابات کاٹائم قریب آتے ہی ملک میں احتساب کا نعرہ بلندکردیا جاتاہے
خرم دستگیر کو وزارت دفاع کا قلمدان سونپ دیا گیا May 11, 2018 خرم دستگیر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آج جمعہ کو جاری کئے جانے کا امکان ہے
ن لیگ کا چیئرمین نیب کیخلاف قانونی چارہ جوئی کافیصلہ May 11, 2018 پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا
ن لیگ کے 2 ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فرد جرم عائد May 11, 2018 لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ مین عدلیہ مخالف احتجاج کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
جو ڈاکٹرز سیاست میں ہیں انہیں فارغ کر دیں:چیف جسٹس پاکستان May 11, 2018 بدمعاشی نہیں چلے گی، ینگ ڈاکٹرز کے وظیفے بند کردیئے جائیں۔ثاقب نثار
بلوچستان نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا May 11, 2018 بجٹ کا کل حجم 353 ارب۔ خسارے کا تخمینہ 60 ارب سے زائد ہونے کا امکان
پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی May 11, 2018 امریکی سفارتکاروں کو پاکستان میں نقل وحمل سے پہلے پاکستانی حکام سے اجازت لینا ہوگی
قومی اسمبلی اجلاس: زاہد حامد کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان May 11, 2018 میں تین بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا۔میرا بیٹا انتخابات لڑے گا: زاہد حامد
وزیراعظم کو سپریم کورٹ طلبی کانوٹس نہیں ملا،ترجمان پی ایم ہاؤس May 11, 2018 پائلٹس جعلی ڈگری کیس میں چیف جسٹس نے وزیراعظم کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا