چیئرمین نیب سے استعفیٰ کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔میاں محمودالرشید May 10, 2018 نواز شریف جدہ نہیں جاسکتے اس کے علاوہ وہ جیل بھی جائیں گے اور معافی بھی مانگیں گے
دو نمبر لوگوں سے ملک چلانے کی کوشش نہ کی جائے۔محمودخان اچکزئی May 10, 2018 نوازشریف کو جیل بھیجنے پر پنجاب سے ردعمل کو کون کنٹرول کرے گا؟
پی ٹی آئی کے پی کےمیں دوبارہ بھی حکومت بنائے گی۔پرویز خٹک May 10, 2018 چیف جسٹس صوبے کے دوروں کے بعد واپس جاتے ہوئے ہمارے لوگوں کو شاباش دے کرگئے ہیں
جنوبی پنجاب کے نام پر سیاست چمکانے والوں کو کچھ نہیں ملے گا۔بلاول May 10, 2018 کسان بے حال ہے، لوگ صاف پانی کیلئے ترس رہے ہیں،عوام کا معاشی قتل ہورہاہے
اپوزیشن نےسندھ حکومت کی جانب سے پیش کیاگیا بجٹ مسترد کردیا May 10, 2018 بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج اورشورشرابا ،بجٹ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ دی
صاف پانی کرپشن کیس-نیب نے حمزہ شہباز کو طلب کرلیا May 10, 2018 وزیراعلیٰ پنجاب کے بعد انکے صاحبزادے کو بھی نیب نے پوچھ گچھ کیلئے طلب کرلیاہے
سندھ کا 11 کھرب 44 ارب 44 کروڑ8 لاکھ روپےکا بجٹ پیش May 10, 2018 کل حجم 1120ارب روپے رکھا گیا ہے، سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے282 ارب روپے رکھنے کی تجویز
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 17مئی سےگرمی کی چھٹیوں کا اعلان May 10, 2018 گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکول بند نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی
نوازشریف اورچوہدری نثار کےاختلافات ختم کرارہے ہیں،شہبازشریف May 10, 2018 چوہدری نثار میرے دوست ہیں اور بطور صدر ن لیگ انہیں پارٹی ٹکٹ دوں گا
ہمیں اپنے پڑوسی ملک کا امن عزیز ہے- مشیر قومی سلامتی امور May 10, 2018 ہمارا افغانستان سے تعلق بڑا مضبوط ہے،افغانستان کے بچوں نے جنگ کے سوا کچھ نہیں دیکھا۔