نعیم بخاری پر کسی نے حملہ نہیں کیا-برطانوی پولیس May 6, 2018 لندن:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے کہاکہ 27 اپریل کو واقعہ مجھ سے غلط منسلک کیا جارہاہے ،سوشل میڈیا…
وزیراعلیٰ بلوچستان سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات May 6, 2018 کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سےچائنااوورسیزہولڈنگ کمپنی کےسی اوکی ملاقات، ملاقات میں چینی کمپنی سےگوادرمیں پینے کے پانی کامعاہدہ طےپاگیا، معاہدے…
ووٹ کا مطلب یہ نہیں کہ ہر برائی کا لائسنس مل گیا۔شفقت محمود May 6, 2018 لاہور:مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے مانسہرہ میں خطاب پرردعمل دیتےہوئے پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے…
آصف زرداری اور عمران خان شکست نہ دے سکے تو چور دروازےسے نکالا گیا۔نواز شریف May 6, 2018 مانسہرہ:مسلم لیگ (ن) کا مانسہرہ میں سیاسی پاورشو، قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…
لال شہباز قلندر عرس: گرمی سےدوروز میں 9زائرین جاں بحق May 6, 2018 سیہون میں لال شہباز قلندر کے سالانہ عرس کا آج دوسرا روز ہے اور شدید گرمی کے باعث آج مزید…
زرداری اور نیازی نے عوام کو مایوسی اور دکھوں کے سوا کچھ نہیں دیا،شہباز شریف May 6, 2018 لاہور میںوزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر دفاع خرم دستگیر میں ملاقات ہوئی ہےجس میں دونوں سیاسی رہنماؤںنے سیاسی…
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میںبارش، موسم خوشگوار May 6, 2018 پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلگ شہروں میںبارش کا سلسلہ جاری ہے جس نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔محکمہ موسمیات…
پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان کیلئے خوشی کی خبر، مریم نواز نانی بن گئیں May 6, 2018 گزشتہ کچھ عرصے سے پریشانیوں میں گھرے شریف خاندان میں خوشی کی خبر آئی ہے اور مریم نواز کی صاحبزادی…
متحدہ مجلس عمل کی بحالی سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے۔سراج الحق May 6, 2018 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چمکنی پشاور میں مدارس کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں کہا…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 5کشمیری نوجوان شہید May 6, 2018 سرینگر:بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ وادی میں مظالم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع شوپیاں میںبھارتی فوج…