حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم پر حمایت کیلیے پی ٹی آئی اور جے یو آئی سے رابطہ November 7, 2025 اپوزیشن رہنماؤں کا مجوزہ آئینی ترمیم کی حمایت سے انکار ، تحریری مسودہ مانگ لیا۔
عشقِ قوم،عشقِ ریاست اوربانیٔ پی ٹی آئی سے عشق ،ایمل ولی کی تشریح November 7, 2025 خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کو بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کے علاوہ کسی چیز کی فکر نہیں۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مسلح افواج کیخلاف بیانات کی مذمت November 7, 2025 فوج کے عزائم پر سوال اٹھانا حوصلے اور قومی سلامتی کو نقصان پہنچاتا ہے ، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس پر یکم دسمبر سے کریک ڈاؤن کا اعلان November 7, 2025 فوڈ اتھارٹی نے 30 نومبر تک رجسٹریشن کی آخری تاریخ مقرر کر دی
سپریم کورٹ میں27ویں ترمیم کا تذکرہ November 7, 2025 27ویں ترمیم سے پڑھ رہے ہیں یا کہیں اورجگہ سے پڑھ رہے ہیں،جسٹس سید منصورعلی شاہ کا وکیل سے مکالمہ
فنی خرابی کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ، 5 تاخیر کا شکار November 7, 2025 طیاروں میں فنی خرابی ، ایک طیارہ دبئی میں گراؤنڈ - انجینئرز کی نمائندہ تنظیم نے تفصیلات جاری کردیں -
عام تعطیل کا اعلان November 7, 2025 پیر 17 نومبر کو تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند، سیکیورٹی و صفائی کے انتظامات مکمل
آئینی ترمیم پر حکومتجے یو آئی رابطے آج پارٹی اجلاس طلب November 7, 2025 حکومت کا رابطہ مولانا فضل الرحمان نے تحریری مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
اسٹیٹ لائف کا گلگت بلتستان میں ہیلتھ کیئر پروٹیکشن کا آغاز November 7, 2025 یہ منصوبہ گلگت بلتستان کے منتخب اضلاع میں مریضوں کے لیے مفت او پی ڈی کی سہولیات متعارف کراتا ہے
سیکرٹری ویلفیئر فنڈ کی کائنات سکول سپورٹس گالا میں شرکت November 7, 2025 سکول انتظامیہ کی جانب سے ڈائریکٹر کائنات سکول سسٹم، جناب محمد عمران نے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ کا پُرتپاک استقبال…