کوئٹہ میں پی ٹی آئی کا جلسہ- شہر بند- موبائل سروس معطل November 7, 2025 ضلعی انتظامیہ کا جلسے کی اجازت سے انکار، سیکیورٹی خدشات کے باعث راستے اور انٹرنیٹ بند
9 مئی کیس میں صاحبزادہ حامد رضا گرفتار-عدالت نے جیل بھیج دیا November 7, 2025 شاور سے فیصل آباد آتے ہوئے گرفتار کیا گیا- گرفتاری دینے جا رہے تھے- بھائی
کالعدم ٹی ایل پی کے مدارس و مساجد کون سنبھالے گا معاہدہ ہوگیا November 7, 2025 177 مدارس اور 330 مساجد مرحلہ وار منتقل ہوں گی، انتظام لینے والوں نے حکومت کو یقین دہانی کرا دی
بنوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 7 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید November 7, 2025 زخمیوں میں چار شہری شامل، علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز
کمانڈ آف ڈیفنس فورسز اور 7 ججوں والی آئینی عدالت — 27 ویں ترمیم میں کیا ہے؟ November 7, 2025 حکومت کا عدالتی اصلاحات اور عسکری ڈھانچے میں نئی تبدیلیوں پر غور
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی November 7, 2025 پیپلز پارٹی نے ترمیم کی بیشتر شقوں کو مسترد کر دیا، فیصلہ بعد میں ہوگا
استنبول میں پاک افغان مذاکرات: ماحول ‘اچھا’، پاکستانی مطالبات ثالثوں کے حوالے November 7, 2025 ترکی و قطر ثالثی میں تیسرا دور، تجاویز اور خدشات اٹھائے گئے
گھوٹکی کچے میں پولیس رینجرز آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد November 7, 2025 شر گینگ کے خلاف ڈرون، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری ہتھیاروں سے کارروائی
27 ویں آئینی ترمیم کی حمایت پر پیپلز پارٹی کا فیصلہ آگیا November 7, 2025 فوجی کمانڈر سے متعلق آرٹیکل بدلنے کی حمایت صوبوں کے حصے پر تجاویز مسترد آئینی عدالت پر غور ہوگا
راولپنڈی ، خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا November 7, 2025 مقامی جیولرز اور نجی بینک ملازم نے خاتون سے کروڑوں روپے کے زیورات ہتھیا کر بلیک میل کیا۔