بنگلادیش میں شدید زلزلہ، 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی November 21, 2025 دارالحکومت سمیت کئی علاقوں میں جھٹکے، لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
اپنی مخصوص کاپیاں زبردستی بیچنے والے نجی اسکول پھنس گئے؟ نام سامنے آگئے November 21, 2025 لوگو والی کاپیاں اور یونیفارم مارکیٹ سے 280 فیصد مہنگے ہونے کی شکایت ثابت، کروڑوں جرمانے کا امکان
آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومت 2026 سے اعلیٰ عہدیداروں کے اثاثے عام کرے گی November 21, 2025 اثاثہ جات کی اشاعت اور رسک بیسڈ تصدیق سے شفافیت اور احتساب کو فروغ دینے پر اتفاق
کراچی میں ای چالان کے بعد نوپارکنگ پر روبوٹ سے جرمانے November 21, 2025 صدر اور طارق روڈ کے بازاروں میں خودکار کیمروں والی گاڑیاں تعینات
امریکی صدر میئر کو نظرانداز نہیں کرسکتاعدالت نے ٹرمپ کو روک دیا November 21, 2025 فیڈرل جج نے واشنگٹن میں فوج تعیناتی کیخلاف حکم جاری کردیا
آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین نے پہلا بیان جاری کردیا-اہم پیغام November 21, 2025 آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی، جسٹس جمال مندوخیل
لاہور ہائیکورٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم پر فل بینچ بنا دیا November 21, 2025 ترمیم کے تحت دیا گیا استثنا آئین کے آرٹیکل 248 کے خلاف ہے، درخواست گزار
بنوں میں امن کمیٹی دفتر ہر حملے، 7 اموات کے بعد لڑائی November 21, 2025 رات گئے دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے
فیصل آباد کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ،جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی November 21, 2025 7 زخمی، فیکٹری دھماکے سے گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں
شدیدمالی بحران کے باعث اسرائیلی فوج میں استعفوں کی بڑی لہر November 21, 2025 سیکڑوں افسران شامل۔ مراعات میں کمی اورکٹوتیوں سے بے چینی۔ پارلیمنٹ میں بحث