بیرون ملک بغیرٹیکس آمدن پرجیل بھی بھیجا جاسکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر June 23, 2018 اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا یہ آخری موقع ہے،طارق باجوہ
ن لیگ کا چوہدری نثار کےمدمقابل امیدوار نہ لانے کا فیصلہ June 23, 2018 ن لیگ کی حکمت علی سامنے آگئی،چوہدری نثار مسلم لیگ ن کے حلیف ہے نہ حریف
خواجہ سراؤں کےقومی شناختی کارڈ بننے کا سلسلہ شروع June 23, 2018 نادرا کی موبائل وین فاؤنٹین ہاؤس پہنچ گئی ہے
بلوچستان میں دھماکا،ڈی ایس پی سمیت 6 افراد زخمی June 23, 2018 ضلع نصیرآباد میں پولیس کی گاڑی کواس وقت نشانہ بنایا گیا جب اہلکار گشت پر تھے
کے پی کےمیں افسران کے تبادلوں میں دوستیاں اور رشتہ داریاں نبھانے کا انکشاف June 23, 2018 خیبرپختونخوا کے سینئر افسران نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
علی ظفرنےمیشاشفیع کیخلاف 100 کروڑ روپے کا ہرجانہ دائر کردیا June 23, 2018 میشا شفیع نے جنسی ہراسگی کے جھوٹےالزامات لگا کرمیری شہرت کو نقصان پہنچایا،علی ظفر
سابق وزیراعلیٰ سندھ نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی June 23, 2018 علی محمد خان مہر گرینڈ ڈٖیمو کریٹک الائنس کا حصہ بن گئے
رائے اعجاز کھرل کا پی ٹی آئی چھوڑکرآزاد الیکشن لڑنے کا اعلان June 23, 2018 رائے اعجاز کھرل کاقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 103سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کااعلان
خواجہ آصف اورانکی اہلیہ کروڑوں روپے کے مقروض نکلے June 23, 2018 سابق ایم پی اے ارشد وڑائچ سے 4 کروڑ 47 لاکھ 20 ہزار 360روپے ادھار لے رکھے ہیں
بھارتی ہائی کمشنراوراہلیہ کوگوردوارہ میں داخل ہونےسے روک دیا گیا June 23, 2018 پاکستان اور دیگرممالک سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے احتجاج کا پروگرام بنایا تھا