افغانستان میں طالبان کے حملے،مزید 16پولیس اہلکارہلاک،2شہری جاں بحق June 23, 2018 عید کے دنوں میں 3 روزہ جنگ بندی کے بعد طالبان نے اپنی کارروائیوں میں اضافہ کردیا ہے
عمران،نثاراورمریم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیلیں مسترد June 23, 2018 مریم کےپی پی173عمران کے این اے243اورنثار کےاین اے63سےکاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل کی گئی تھی
سعد رفیق بمقابلہ عمران خان،خواجہ آصف کیخلاف زعیم قادری میدان میں June 23, 2018 ایم این اے کی ایک نشست پرنیا نام شامل،سابقہ ایم این ایز کے حلقوں میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے
عالمی منڈی میں تیل مہنگا،سونا سستا ہوگیا June 23, 2018 خام تیل کے بڑے پیداواری ممالک نے تیل کی سپلائی میں 10 لاکھ بیرل یومیہ بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔
والدہ کی حالت ابھی بھی بہت تشویشناک ہے۔مریم نواز June 23, 2018 والدہ کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کرنیوالوں کواللہ ہدایت دے۔.مریم نواز
پارٹی سربراہی سےاستعفیٰ دیا لیکن سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا،پرویزمشرف June 23, 2018 سپریم کورٹ کو خواجہ آصف کی طرح میری نااہلی بھی ختم کرنا چاہیئے تھی،سابق صدر
شفاف الیکشن نگراں حکومت کی کلیدی ذمہ داری ہے۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب June 23, 2018 نگراں وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا .
آخری ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آج پاک بھارت مقابلے سے آغاز ہوگا June 23, 2018 پاکستان اور بھارت کا میچ پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا—
عدالت میں جتنی درخواستیں آرہی ہیں وہ انتظامی ناکامی کی وجہ سے ہیں،چیف جسٹس June 23, 2018 چیف جسٹس پاکستان کا لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب۔
ڈاکٹرطاہر القادری کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان June 23, 2018 جمہوریت کے نام پر جو جرم ہورہا ہے، اس کا حصہ نہیں بننا چاہتے، سربراہ پاکستان عوامی تحریک