عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق پاکستان کا پیغام مل چکا ہے،امریکا June 23, 2018 ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں قید ہیں—
شاہد خاقان کے نامکمل کاغذات منظورکرنے پرآراوکے اختیارات واپس June 23, 2018 اگرنامکمل اورٹمپرنگ کاغذات منظورہوں تو شفاف انتخاب کیسے ہوسکتے ہیں.
ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،فائدہ حاصل کرنے والوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں June 23, 2018 اسکیم کے تحت ایف بی آر کو مجموعی طور پر ٹیکس کی مد میں اب تک 8 ارب روپے وصول…
لاڑکانہ،چیف جسٹس کا چانڈکااسپتال کا دورہ، ابترصورتحال پر برہمی کا اظہار June 23, 2018 اسپتال کے آئی سی یو، یورولوجی وارڈ سمیت لیبارٹری کی ابترصورتحال پرچیف جسٹس نے ایم ایس پرشدید برہمی کا اظہارکیا۔
سرگودھا ۔نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کےایک ہی خاندان کے 5 افراد کوقتل کردیا June 23, 2018 واقعے میں میاں بیوی سمیت 3 بچے جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
ٹکٹ پارلیمانی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیے جائیں گے،شہباز June 22, 2018 میرٹ، پارٹی ڈسپلن اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ وفاداری کو ترجیح دی جائے گی
مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے ناموں کا فوری اعلان مؤخرکردیا June 22, 2018 ن لیگ کو خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر بھی اندرونی طور پرشدید تنقید کا سامنا…
صنم بھٹوکی صاحبزادی کی شادی،بلاول،بختاوراورآصفہ بھٹو کی شرکت June 22, 2018 برطانیہ میں آزادےحسین کی شادی سفید فام شخص سےچرچ میں ہوئی
مریم نواز کا کلثوم نواز کی مکمل صحتیابی تک پاکستان نہ آنے کا فیصلہ June 22, 2018 پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نوازکی مکمل صحتیابی کے بعد کریں گی
سراج الحق نے بلاول ہائوس خریدنے کی پیشکش کردی June 22, 2018 اگر بلاول ہائوس کی قیمت تیس لاکھ ہےتو میں بلاول بھٹو کو 50 لاکھ روپے دینے کیلئے تیار ہوں