ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت 30 جون تک ہے،ترجمان ایف بی آر June 22, 2018 ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سےمجرم فائدہ نہیں اٹھاسکتا،اسکیم سیاسی اورعوامی عہدیداروں کیلئےنہیں،ترجمان
انڈونیشی مذہبی رہنما کوداعش کی معاونت پرسزائے موت June 22, 2018 امن عبدالرحمان پرداعش کےدہشت گردانہ حملوں میں معاونت کا الزام تھا
گوجرانوالہ میں وکلاء کا نادرا ملازمین پرتشدد June 22, 2018 وکلا کےتشدد کے بعدواقعے کے بعدنادرا ملازمین نے کام چھوڑکردفترکوتالے لگا دیئے
نواز شریف نےحکومتی وسائل استعمال کرکے قوم کونقصان پہنچایا،جہانگیرترین June 22, 2018 پارٹی کے ساتھ ایسے ہی کھڑا ہوں جیسے پہلے کھڑا تھا اور میراکوئی ذاتی مفادنہیں ہے
تینوں ریفرنسزکافیصلہ ایک ساتھ کرنےکی نوازشریف کی درخواست غیرموثرقرار June 22, 2018 جسٹس عامر فاروق،جسٹس محسن اختر کیانی پرمشتمل ڈویژن بینچ نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا
سماجی کارکن ماروی سرمد کے گھرنقب زنی کی واردات June 22, 2018 ملزمان لیپ ٹاپ،پاسپورٹ اوردیگر قیمتی اشیالے اڑے،زیورات کو ہاتھ تک نہ لگایا
ن لیگ نے5سال میں معیشت کا حلیہ بگاڑااورچلتی بنی۔عمران خان June 22, 2018 بلند ترین گردشی قرضے، ریاستی کمپنیوں میں نقصان (ن) لیگ کا کارنامہ ہے
کراچی میں سمندر کی بے رحم لہروں نے 6 زندگیاں نگل لیں June 22, 2018 ہاکس بے کے سمندرمیں بھی ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگیا
الیکشن کمیشن نےپاک فوج کی تربیت کا شیڈول تیار کرلیا June 22, 2018 پاک فوج کے تربیت یافتہ ٹرینرز دیگر 2 لاکھ سے زائد فوجی جوانوں کو ٹریننگ دیں گے۔
شاہد خاقان نے اسلام آباد، عمران خان نے میانوالی سے آر او کا فیصلہ چیلنج کردیا June 22, 2018 ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے: اپیل کنندہ