اقتدار میں رہ کرفیکٹریاں نہیں بنائیں حلقے کیلئے کام کیا۔چوہدری نثار June 21, 2018 کسی کی خوش آمد نہیں کی، نوازشریف کو بھی بتا دیا تھا کہ خوشامدی لوگ مطلب پرست ہوتے ہیں
ایف بی آر نے شاہین ایئرکاسیل کیا گیا مرکزی دفتر کھول دیا June 21, 2018 91 کروڑ روپے کے دو چیک دینے کے بعد سیل کیے گئے دفتر کھولنے کا حکم دیا گیا
سیاسی مچھروں کے حملوں کو پسپاکردیں گے۔بلاول بھٹو June 21, 2018 ہم نفرت کی نہیں اصولوں اور عوام کی سیاست کرتے ہیں۔
علیم خان کی زعیم قادری کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت June 21, 2018 زعیم قادری کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں
زعیم قادری کا اعلان بغاوت ،آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان June 21, 2018 حمزہ شہباز شریف کے بوٹ پالش نہیں کرسکتا،آزاد الیکشن لڑوں گا اور جیت کے دیکھائوں گا
خواجہ سعدرفیق زعیم قادری کو منانے انکی رہائشگاہ پہنچ گئے June 21, 2018 سعد رفیق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ہدایت پر زعیم قادری کے گھر پہنچے ہیں
پاکستان گڈطالبان اور بیڈطالبان میں کوئی فرق نہیں رکھتا،محمد فیصل June 21, 2018 پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن کے تمام اقدامات کی حمایت کرتا ہے
ٹینکر مافیاسے کراچی کے عوام کی جان چھڑائیں گے،چیف جسٹس June 21, 2018 کراچی کے شہریوں کو ہر حال میں صاف پانی دینا ہے
لیگی رہنما زعیم قادری کا آزاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ June 21, 2018 زعیم قادری این اے 133 سے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے
عمران خان کیساتھ وہی ہورہا ہے جو اپنے کارکنوں کو سکھایا۔ مریم اورنگزیب June 21, 2018 تحریک انصاف کے کارکن ابھی سے عمران خان کو مسترد کرچکے ہیں