مسئلہ کشمیر دوطرفہ مسئلہ ہے تیسرے فریق کی کوئی گنجائش نہیں-بھارت June 21, 2018 ہندوستان اور پاکستان سے وابستہ مسئلہ پوری طرح دو طرفہ ہے ۔بھارت
بھارت نے تحریک آزادی دبانے میں ناکامی پر گورنر راج لگایا-حافظ سعید June 21, 2018 گورنر راج کے نفاذ سے بھی بی جے پی سرکار کشمیریوں کی تحریک آزادی کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکتی
نواز شریف ای سی ایل میں نہیں تومجھے کیوں رکھا گیا- پرویز مشرف June 20, 2018 وقت آنے پر ضرور پاکستان واپس آؤں گا۔میرا پورا ارادہ ہے کہ پاکستان آؤں،مشرف
کینیڈا نےگانجے کے استعمال کوقانوناًجائز قرار دے دیا June 20, 2018 کینیڈین سینیٹ میں قرارداد کے حق میں52 جبکہ مخالفت میں 25 ووٹ پڑے
یواےای -وٹس ایپ پر جعلی پیغامات پر بھاری جرمانے کا قانون منظور June 20, 2018 عجمان پولیس نے باقاعدہ طور پر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے
فاروق ستار 2بیویوں کے شوہر ہیں -کاغذات نامزدگی میں رازکھل گیا June 20, 2018 فاروق ستارکا کوئی کاروبار نہیں اور ذریعہ آمد ن صرف اسمبلی کی تنخواہ ہے
کلثوم نواز کی طبیعت ناساز ہے،دعا کی درخواست ہے،نوا ز شریف June 20, 2018 دعاہے کہ اللہ تعالیٰ کلثوم نواز کو جلد صحتیابی عطا کرے
عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ ایک اناڑی سیاست دان ہیں،احسن اقبال June 20, 2018 20 کروڑ عوام کی قسمت کا فیصلہ ایک ناتجربہ کار شخص کے ہاتھوں میں نہیں دیاجا سکتا
مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرگئی،10افراد جاں بحق June 20, 2018 حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد ایک ہی خاندان کے تھے
جیل میں عافیہ صدیقی کوجسمانی اور جنسی طورپرتشددکانشانہ بنانےکاانکشاف June 20, 2018 ڈاکٹرعافیہ صدیقی کااپنے وکلاء پر عدم اعتماد کا اظہار اہل خانہ سے قانونی ٹیم کو بدلنے کی درخواست کی