فیفا فٹبال کپ،انگلینڈ نے تیونس کو 2-1 سے شکست دے دی June 20, 2018 ایک اورگروپ میچ میں بلجیم نے پاناما کو تین صفر سے شکست ہرادیا
جنرل قمر جاویدکا دورہ پولینڈ،وزیردفاع اوراعلیٰ فوجی حکام سے ملاقاتیں June 20, 2018 پولینڈ پہنچنے پر آرمی چیف کو پولینڈ کےمسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
جنگ بندی ختم،طالبان کے حملوں میں 30 افغان سیکیورٹی اہلکارہلاک June 20, 2018 طالبان نے صوبہ بادغیس میں کم از کم دو فوجی اڈوں پر حملہ کیا جس میں کئی افراد زخمی بھی…
اصغر خان کیس کےریکارڈ سے مہران بینک کمیشن رپورٹ غائب June 20, 2018 حامد میرنےمہران بینک کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی
پیپلز پارٹی کا چنددنوں میں پارٹی کا انتخابی منشورلانےکا اعلان June 20, 2018 سب کا پاکستان‘ کا خواب بھٹو اور بی بی نے دیکھا تھا ہم اس کی تجدید کریں گے
سندھ میں بڑے پیمانے پرتبادلے: پولیس افسران، کمشنرز اور سیکریٹریز تبدیل June 20, 2018 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں کرتے ہوئے صوبے کے اعلیٰ پولیس افسران،…
شارع فیصل پرقتل مقصود کے اہل خانہ پرصلح کیلئے پولیس کا دباؤ June 20, 2018 مقتول مقصود کے اہل خانہ کی سماجی رہنما جبران ناصر کے ہمراہ پریس کلب میں پريس کانفرنس
پاکستانی نغمےپررقص کیوں کیا؟ بہارمیں 5 بچوں سمیت 8 افراد گرفتار June 20, 2018 ہندوشخص نے رقص کی ویڈیو بجرنگ دل کےرہنما بھجوائی جس نے ویڈیو پولیس کو فراہم کی
عدم ثبوت کی بنیادپرنوازشریف کیخلاف خوشحال پاکستان اسکیم انکوائری بند June 20, 2018 چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کے خلاف بھی عدم ثبوت کی بنیاد پر تحقیقات بند کرنے کی منظوری دی گئی
مزاح کا عہدیوسفی تمام ہوا،ممتاز مزاح نگار مشتاق یوسفی انتقال کرگئے June 20, 2018 مشتاق یوسفی کافی عرصے سے علیل اورکراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے