گاڑی ہے نہ زیورات،عمران خان نے اثاثےظاہرکردیئے June 20, 2018 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں اورٹیکس ریٹرن کی تفصیلات سامنے آگئیں
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے June 20, 2018 اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنااستعفا صدر مملکت کو بھجوادیاہے
6بلٹ پروف گاڑیاں،مویشیوں کی مالیت 9کروڑ،آصف زرداری کےاثاثےظاہر June 20, 2018 اثاثوں میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی، بلٹ پروف گاڑیاں، اسلحہ اور گھوڑے شامل ہیں
سانحہ 12 مئی کی ازسرنوتحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ قائم June 20, 2018 بنچ جسٹس اقبال کلہوڑو اورجسٹس کے کے آغا پرمشتمل ہے
الیکشن میں امیدواروں پردہشتگردی ہوسکتی ہے۔اسپیشل سیکرٹری داخلہ June 20, 2018 بیرون ملک سے الیکشن کو سبوتاژ کیے جانے کا خدشہ ہے، اسپیشل سیکرٹری داخلہ
نگراں وزیراعظم بھی ماضی کے حکمرانوں کی روش پرچل پڑے June 20, 2018 دورہ کراچی کے موقع پر انہوں نے زمین تو زمین، آسمان پر بھی ٹریفک جام کرادیا۔
ہائیکورٹ کا غیر اعلانیہ بجلی کی بندش ختم کرنےکا حکم June 20, 2018 ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ۔ عدالت
نواز شریف کبھی بھی لندن فلیٹس کے مالک نہیں رہے۔خواجہ حارث June 20, 2018 احتساب عدالت میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے حتمی دلائل جاری رکھے۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوعہدے سے ہٹا دیا گیا June 20, 2018 عاصمہ حامد بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرائض سرانجام دیتی رہیں گی۔