ڈیرہ غازی خان ۔ سوشل ورکر آسیہ اکبر کوقتل کر دیا گیا June 19, 2018 ملزم آسیہ اکبر کی چھوٹی بہن کا سسر ہے جو واردات کے بعد فرار ہوگیا۔پولیس
عمران خان کے این اے 53 سے کاغذات نامزدگی مسترد، این اے 133 سے منظور June 19, 2018 این اے 53 پرفریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد آر او نے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کیاتھا۔
فضائی سفرکا انوکھا واقعہ ، بھکاری غیرملکی پرواز میں گھس گیا June 19, 2018 سول ایوی ایشن حکام نے واقعہ پاکستان میں پیش آنے کی تردید کی ہے۔
چوہدری نثار نے کل جو گفتگو کی وہ ان کے شایان شان نہیں۔رانا ثنا اللہ June 19, 2018 نوازشریف ہر قیمت پر وطن واپس آئیں گے۔ رانا ثناءاللہ
شریف آدمی کو گھسیٹنا ہو توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیں،چیف الیکشن کمشنر June 19, 2018 توہین عدالت لوگوں کو بلیک میل کرنے کا ذریعہ بن گئی ہے، چیف الیکشن کمشنر
راولپنڈی، ن لیگی ناراض دھڑوں میں صلح June 19, 2018 سینیٹر چوہدری تنویر اور حنیف عباسی کے درمیان ملاقات. شیخ رشید کے خلاف انتخاب لڑنے سے متعلق امور پر تبادلہ…
عمران خان اگر دوسرا جنم بھی لے کر آ جائے تو بھی حکومت نہیں بناسکتا۔کیپٹن صفدر June 19, 2018 ہمارے جیل جانے سے عمران خان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ الٹا نقصان ہی ہوگا.کیپٹن (ر) صفدر
مسجد الحرام میں خودکشی کا تیسرا واقعہ June 19, 2018 ایک شخص نے مسجد الحرام کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
بھارت کی طرف سے آج 6 پاکستانی شہریوں کو رہا کرنے کا امکان June 19, 2018 56 سالہ پاکستانی خاتون نسرین اختر بھی شامل ہیں۔ 2006 میں عرس میں شرکت کے لئے بھارت گئی تھیں
الیکشن کمیشن میں اہم عہدے خالی، انتخابات کے امور متاثر ہونے کا خدشہ June 19, 2018 درجنوں خالی پوسٹوں پر افسران کو قائم مقام چارج دے کر کام چلایا جارہا ہے ،ذرائع الیکشن کمیشن