افغان شہر جلال آباد میں دھماکہ،18افراد جاں بحق June 17, 2018 صوبائی حکومت کے ترجمان عطاءاللہ کھوگھیانی نے حملے کی تصدیق کردی ۔
پی ٹی آئی کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا مطالبہ June 17, 2018 چیئرمین نادرا کو (ن) لیگ نے تعینات کیااورانکی مودجودگی میں شفاف الیکشن ممکن نہیں۔تحریک انصاف
خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کاچیف جسٹس نے نوٹس لے لیا June 17, 2018 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کل ہو گی۔
سعودی اتحادی فوج نے حدیدہ ایئرپورٹ کا کنٹرول حاصل کرلیا June 17, 2018 حدیدہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے مندوب بات چیت کے لیے یمن پہنچ گئے
نگران وزیر اعلی بادشاہ نہیں ہوتا-حسن عسکری June 17, 2018 نگران وزیر اعلی نے کابینہ میں مزید توسیع کا عندیہ دے دیا
کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر رکھنے یا ہٹانے کا فیصلہ پیر کو ہوگا June 17, 2018 ہم کرب سے دوچار ہیں، دعائیں ہی والدہ کو بچا سکتی ہیں۔مریم نواز
فیفاورلڈکپ-کروشیا نے نائیجیریا کو 2-0 سے ہرادیا June 17, 2018 کروشیاکی جانب سے پہلاگول اتیبواوردوسراگول لوکاموڈریچ نےکیا
ٹرمپ کا روسی ہم منصب سے ملاقات کا عندیہ June 17, 2018 صدر ولادی میر پیوٹن سے موجودہ گرمیوں کے موسم میں ملاقات ہوسکتی ہے
ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا June 17, 2018 مقدمہ اسلام آبادمیں مسجد کے امام کی شکایت پر آبپارہ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
قوم کو درپیش پانی اور قرضوں کے مسائل حل ہونے چاہئیں-چیف جسٹس June 17, 2018 چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے اہلیہ کے ہمراہ لاہور میں فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا