مقبوضہ کشمیر میں عیدالفطرپر بھی بھارت مظالم جاری June 17, 2018 بھارتی افواج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شیرازاحمد شہید اورمتعدد مظاہرین زخمی ہوگئے
پیپلز پارٹی انتخابات میں بھار ی اکثریت سے کامیاب ہوگی -آصف زرداری June 17, 2018 کارکن عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔آصف زرداری
طالبان سے مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہیں -امریکہ June 17, 2018 افغان فوجی اورطالبان اکٹھے نماز پڑھ سکتے ہیں تو بات چیت سے اختلافات بھی ختم کرسکتے ہیں
افغان صدر نے یک طرفہ فائر بندی کی مدت میں توسیع کر دی June 17, 2018 اشرف غنی نے طالبان سے بھی جنگ بندی کی مدت میں توسیع کی اپیل کردی
میری کتاب کی کاپی بنی گالا سے مل سکتی ہے-ریحام خان June 17, 2018 ریحام خان نے اپنی کتاب کے حصول کی خواہش رکھنے والوں کوبنی گالا کا ایڈریس بتا دیا
لندن آنے سے روکنے والے اللہ کوجوابدہ ہونگے -حسین نواز June 17, 2018 ہماراخاندان بہت دکھی ہے اور ہم اس معاملے کو اللہ پر چھوڑتے ہیں۔حسین نواز
فیفا ورلڈ کپ -ڈنمارک نے پیرو کو ایک گول سے شکست دے دی June 16, 2018 ڈنمارک کی جانب سے فیصلہ کن گول یوسوف پولیسن نے کیا
افغان طالبان نےسیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ عید منا کر تاریخ رقم کردی June 16, 2018 افغان طالبان نے کابل میں شہریوں اور سیکورٹی فورسز کے ہمراہ عیدالفطر کی نماز ادا کی
بھارت کا پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ June 16, 2018 بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں پاکستان کی جانب سےدرانداز ی کاجھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا ہے
بلاول بھٹو زرداری کزن کی شادی میں شرکت کےلئے لندن پہنچ گئے June 16, 2018 بلاول بھٹو زرداری کی دونوں بہنیں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ ہیں