ترک صدر کا شہباز شریف کو ٹیلی فون – کلثوم نواز کی عیادت کی June 16, 2018 طیب اردوان نے پاکستان کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی تعریف بھی کی
نگراں وزیر اعلی پنجاب نے نجی اسکول گروپ کے مالک کو وزیر تعلیم مقرر کردیا June 16, 2018 پنجاب کی نگراں کابینہ کی تشکیل میں غیرجانبداری کے اصول کو ہوا میں اڑادیا گیا
افغان فورسز اورطالبان کےعیدملنے کے دوران دھماکا،26 افرادجاں بحق June 16, 2018 دھماکا کےوقت طالبان کے مقامی عہدیدارافغان سیکورٹی اہلکاروں سے عید مل رہے تھے
فیفاورلڈکپ کےمیچ میں فرانس نے آسٹریلیا کوایک گول سے ہرادیا June 16, 2018 مقررہ وقت سے10منٹ پہلےپال پوگبانے گول کرکے فرانس کو سبقت دلادی
ٹیکس چوری پرکرسٹیانورونالڈو قید اورجرمانے پر رضامند June 16, 2018 پرتگالی فٹبال اسٹرائیکر کرسٹیانورونالڈو اوراسپینش ٹیکس حکام میں معاہدہ طے پا گیا
کلثوم نوازکےکمرے میں گھسنے والاشخص ڈاکٹرنکلا،تفتیش کےبعدچھوڑدیا گیا June 16, 2018 ڈاکٹرنویدتحریک انصاف کے رہنما چوہدری اصغرکا بھانجا ہے،ذرائع
ٹرمپ انتظامیہ نےمیکسیکو کے2 ہزارمہاجربچوں کووالدین سے جدا کردیا June 16, 2018 امریکی حکومت نےتارکین وطن کو قیدکرکے ان کے بچے تحویل میں لے لئے
فیفا فٹبال کپ میں پرتگال اوراسپین کامیچ 3، 3 گول سے برابر June 16, 2018 پرتگال کے رونالڈو کی شاندار ہیٹرک نے پرتگال کو شکست سے بچا لیا
افغان طالبان نے شہریوں اورسیکورٹی اہلکاروں کےساتھ عید منائی June 16, 2018 طالبان نے شہریوں اورافغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں
مقبوضہ کشمیر میں عید پر بھارتی فوج نے 2 کشمیری شہید کردیئے June 16, 2018 بھارتی فوج نےنمازعیدکےبعدکشمیریوں کے مظاہرےپراندھا دھند فائرنگ کی