کراچی میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے طالبعلم بحق June 16, 2018 ملزمان کارسوارکولوٹ رہے تھے،پولیس سےفائرنگ کےتبادلے میں طالبعلم جان سےگیا
بھارت میں خواتین کی آبروریزی کے واقعات بڑھ گئے June 16, 2018 بہارمیں ماں بیٹی کیساتھ گینگ ریپ کرنےوالے 4 ملزمان پکڑے گئے
یمن میں اتحادی فوج کاالحدیدہ کے ایئرپورٹ پرقبضہ،280 حوثی باغی ہلاک June 16, 2018 یمنی فوج نے ہوائی اڈےکےعلاقے کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنا شروع کردیا
صحافی کے کالم پرنوازشریف کےخلاف ایک اورتحقیقات شروع June 16, 2018 نواز شریف کےخلاف تحقیقات صحافی اور کالم نگار اسد کھرل کی شکایت پر شروع کی گئی۔ترجمان نیب
آرمی چیف نے ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ عید منائی June 16, 2018 وطن او ر قوم کے فرائض کی حفاظت ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔آرمی چیف
یہ اوئے اوئے کی سیاست 25 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔ رانا ثنا اللہ June 16, 2018 اب کنٹینر کی سیاست نہیں ہو گی۔ لیگی رہنما
شوال بارڈر حملے میں شہید تینوں جوانوں کی نماز جنازہ ادا June 16, 2018 نماز جنازہ کے بعد شہداء کی میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔
افغان مہاجرین کی واپسی کے آپریشن میں عید کے بعد تیزی متوقع June 16, 2018 ملک بھر سے 7 ہزارسے زائد افغان مہاجرین کی واپسی اپنے ملک ہوچکی ہے
مدینہ میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی جاں بحق June 16, 2018 جاں بحق افراد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔ میت کو جلد پاکستان لانے کے لئے انتظامات کئے جا رہے…
قرضوں سے نجات کے لئے پوری قوم کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چیف جسٹس June 16, 2018 چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے عید کا دن فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کرکے منایا۔