فیفا ورلڈ کپ -میزبان روس نےسعودی عرب کو 0-5 سے مات دے دی June 14, 2018 افتتاحی میچ میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں
شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر بروز ہفتہ ہوگی -مفتی منیب الرحمان June 14, 2018 دوسری جانب عرب امارات ،جاپان اورسعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آ گیاہے
ملائیشیا میں عید کل منائی جائے گی June 14, 2018 عید منانے کا اعلان ہونے کے بعد ملائیشیا کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا
اٹک میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو بیدردی سےقتل کردیا گیا June 14, 2018 واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے،پولیس کی ابتدائی تحقیقات
سیاسی جماعتوں،پولنگ ایجنٹس کے لئے ضابطہ اخلاق جاری June 14, 2018 کوئی سیاسی جماعت یا امیدوارمسلح افواج اور عدلیہ کیخلاف خیالات کا اظہار نہیں کرےگا
خطے میں امن کیلئےتمام اسٹیک ہولڈرزکو کردارادا کرنا ہوگا،آرمی چیف June 14, 2018 آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا
ملک بھرمیں ملازمتوں پربھرتی کی پابندی ختم June 14, 2018 الیکشن کمیشن نے نئی ملازمتوں کی بھرتی پرعائد پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
کلثوم نوازکی طبیعت بگڑگئی،دوبارہ اسپتال میں داخل June 14, 2018 ڈاکٹروں نے کلثوم نواز کےمعائنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیا تھا
بلوچستان میں پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ June 14, 2018 رواں سال صوبےسے پولیو کا یہ تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
موبائل کارڈ ٹیکس ختم ہونے سے 15 روز میں 2 ارب ٹیکس نہیں ملے گا۔ایف بی آر June 14, 2018 موبائل کمپنیوں کو 15 روز میں ایک ارب 45 کروڑ روپے کم ملیں گے۔ایف بی آر ذرائع