پرویز مشرف کی آئندہ 24 گھنٹوں میں وطن واپسی کا امکان June 14, 2018 پرویزمشرف کی وطن واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں،ڈاکٹر امجد
نیب نے سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کوحراست میں لے لیا June 14, 2018 نئے ریفرنس میں ناصر عباس اور ان کے رشتے دار رضا عباس کو حراست میں لیا گیا
عام انتخابات کے موقع پردہشت گرد حملوں کا خدشہ June 14, 2018 ممکنہ اہداف میں پیپلز پارٹی اور قوم پرست پختون سیاسی جماعتیں شامل ہیں
عمران خان عمرہ ادائیگی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے June 14, 2018 علیم خان، زلفی بخاری، عون چوہدری بھی عمران خان کے ہمراہ تھے
تحریک لبیک نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرا دی June 14, 2018 تحریک انصاف کے بانی رکن خدا یار خان چنڑ اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک لبیک میں شامل ہو گئے
ن لیگ کا چوہدری نثار کا ٹکٹ کسی اور کو دینے کا فیصلہ June 14, 2018 پارٹی امیدواروں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کل شام یا جمعہ کی صبح تک کیا جائے گا
سینئرپولیس افسرامجد جاوید سلیمی کونیا آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا June 13, 2018 الیکشن کمیشن کی ہدایت پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا تبادلہ کردیا گیا
نااہلی کے مقدمات میں بنیادی حقوق کے تحت اصول طے کئے جائیں-آئینی ماہرین June 13, 2018 آئین میں بنیادی حقوق کے کچھ اصول مرتب کرنے کی ضرورت ہے
پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں اسکاٹ لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیدی June 13, 2018 پاکستانی ٹیم نے 84 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی
میں چوہدری نثارنہیں ہوں جو3 سال کی بات کروں گا -شیح رشید June 13, 2018 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ٹی وی پروگرام میں مریم نواز پر برس پڑے