رینجرز کی کارروائی،5 کلو گرام بھارتی گٹکا پکڑ لیا June 13, 2018 بھارتی گٹکا افغانستان سے براستہ بلوچستان بس کے ذریعے کراچی لایا جارہا تھا۔ ترجمان
شیخ رشید کی غلطی تسلیم کرنے کے باوجود فیصلہ حق میں آیا۔ شکیل اعوان June 13, 2018 اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں انصاف کا حصول کتنا مشکل ہے۔
کابینہ ڈویژن نے شمشاد اختر، محمد اعظم کو اضافی قلمدان سونپ دیا June 13, 2018 عبداللہ حسین ہارون سے نیشنل سیکورٹی ڈویژن کا قلمدان واپس لے لیا۔
پرویزمشرف نے کل عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا June 13, 2018 پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لئے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دی گئی تھی
کتاب شائع نہیں ہوئی تو کسی کو کیسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ریحام خان June 13, 2018 کتاب کے مبینہ مندرجات تحریک انصاف نے جاری کئے ہیں اور یہ عمل چوری کے زمرے میں آتا ہے۔
زلفی بخاری معاملہ، وزارت داخلہ نے رپورٹ وزیراعظم ہاؤس بھیج دی June 13, 2018 وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام کے دباؤ پر زلفی بخاری کو سفر کرنے کی اجازت دے دی تھی۔
عمران کے مدمقابل معمر خاتون انتخابات لڑنے سے محروم June 13, 2018 معمر خاتون کے پاس فیس کے پیسے ہونے پر کاغذات نامزدگی جمع نہ ہوسکے۔
جمعرات سے متنازع ٹکٹوں پر نظرثانی کی جائےگی، عمران خان June 13, 2018 90 فی صد پارٹی ٹکٹ ٹھیک دیئے گئے جبکہ 10 فی صد پر پرانے کارکنوں کے تحفظات دور کریں گے۔چیئرمین
عمران خان اور ان کی اہلیہ کی عمرے کی ادائیگی June 13, 2018 عمران خان آج بذریعہ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پاکستان کے لئے روانہ ہوں گے۔
شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق فیصلہ آج متوقع June 13, 2018 نگراں وزیر داخلہ کی طرف سے یہ معاملہ کابینہ اجلاس میں لے جانے کا امکان ہے۔