الیکشن 2018 میں حصہ لینے سےمتعلق آصفہ بھٹو نے فیصلہ تبدیل کرلیا June 12, 2018 آصفہ بھٹو عام انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی جبکہ وہ ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی
عام انتخابات میں شرکت خواہشمندوں میں 100امیدواربینک ڈیفالٹر قرار June 12, 2018 سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر، طاہرہ امتیاز اورعالیہ آفتاب بینکوں کے نادہندہ نکلے ہیں
ٹکٹ کیوں نہیں دیا، لیگی خواتین کا احتجاج June 12, 2018 احتجاجی خواتین نےٹکٹ نہ دیئے جانے پرپارٹی قیادت کو خوب کھری کھری سنائیں
الیکشن کمیشن کا صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز تبدیل کرنے کا حکم June 12, 2018 کل تک کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے
ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعدسونا بھی مہنگا ہوگیا June 12, 2018 فی تولہ سونا 600روپے مہنگا ہو کر 59ہزار روپے کا ہو گیا ہے
الزام تراشی کاکھیل نہیں کھیلیں گے،شفاف الیکشن کیلئے مددکریں گے،علی ظفر June 12, 2018 آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی
عید پر15 سے 18 جون تک بنک بند ریں گے June 12, 2018 اسٹیٹ بینک نےعید الفطر پربینکوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا
شیخ رشید اہل یا پھر نااہل فیصلہ کل سنایاجائے گا June 12, 2018 فیصلہ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ 20 مارچ کو محفوظ کیا تھا
انتخابات سے پہلے ہی سول حکومت کے خلاف بغاوت ہو چکی ہے ۔ فرحت اللہ بابر June 12, 2018 سول حکومت، اختیارات کے بغیر اور صحافت، آزادی کے بغیر ہے۔پی پی رہنما
نیب نے سب سےزیادہ وصولیاں فوجی جرنیلوں سے کیں۔ فضل الرحمان June 12, 2018 مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں ایک تقریب سے خطاب۔